اردو
हिन्दी
جولائی 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

انوراگ ٹھاکر کے خلاف ایف آئی آر کی مانگ والی عرضی کورٹ نے ٹھکرائی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
انوراگ ٹھاکر کے خلاف ایف آئی آر کی مانگ والی عرضی کورٹ نے ٹھکرائی
66
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر اور بی جے پی رکن پارلیمنٹ پرویش ورما کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ والی سی پی ایم لیڈر ورندا کرات کی عرضی دہلی ہائی کورٹ سے خارج ہو گئی ہے۔ ورندا کرات نے دونوں ہی لیڈروں پر شاہین باغ میں سی اے اے کے خلاف چل رہے مظاہرہ کو لے کر اشتعال انگیز بیان دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ عرضی خارج کرنے کے ساتھ ساتھ ہائی کورٹ نے یہ تبصرہ بھی کیا کہ عوامی خدمت میں موجود لیڈروں و اعلیٰ عہدہ پر فائز اشخاص کو بے حد سوچ سمجھ کر ذمہ داری کے ساتھ بیان دینا چاہیے۔ ایسے لوگ سماج کے لیے رول ماڈل ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ انھیں سماجی خیر سگالی کو نقصان پہنچانے والے بیان دینے سے بچنا چاہیے۔

آج سی پی ایم لیڈر ورندا کرات کی عرضی پر غور کرتے ہوئے ہائی کورٹ نے ذیلی عدالت کے اس فیصلے کو صحیح ٹھہرایا جس میں یہ کہہ کر عرضی خارج کی گئی تھی کہ اہل افسر (کمپیٹنٹ اتھارٹی) کی اجازت کے بغیر ایف آئی آر درج نہیں کی جا سکتی۔ ہائی کورٹ نے کہا کہ اے سی ایم ایم کورٹ نے صحیح حکم دیا تھا۔ ذیلی عدالت کے حکم میں کوئی کمی نہیں ہے۔ ضابطہ کے مطابق جانچ کے لیے اہل افسر (کمپیٹنٹ اتھارٹی) کی اجازت لینی ضروری ہے۔ اہل افسر کی اجازت کے بغیر عدالت ایف آئی آر کا حکم نہیں دے سکتی۔

اس دوران ہائی کورٹ نے عوامی لیڈروں کو ذمہ داری کے بارے میں یاد دلاتے ہوئے کئی مثال دیے۔ مثالیں بھگوت گیتا سے دی گئیں، ساتھ ہی کہا گیا کہ لیڈروں کے کام کی عوام کاپی کرتی ہے، انھیں فالو کرتی ہے، اس لیے ہمیشہ عمل بے حد ذمہ داری سے کیے جائیں۔ ہائی کورٹ نے اسپائڈر مین کی مثال پیش کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ بڑے عہدہ کے ساتھ بڑی ذمہ داری بھی آتی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist