اردو
हिन्दी
جولائی 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اعظم خاں کے گڑھ میں کھلا کمل

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اعظم خاں کے گڑھ میں کھلا کمل
74
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رامپور :(ایجنسی)

اتر پردیش میں رامپور لوک سبھا ضمنی انتخاب میں بی جے پی نے بڑا الٹ پھیر کیا ہے۔ بتا دیں کہ بی جے پی کے امیدوار گھنشیام لودھی نے رام پور لوک سبھا سیٹ پر ضمنی انتخاب جیت لیا ہے، جسے ایس پی کے سینئر رہنما اعظم خاں کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔ انہوں نے ایس پی امیدوار اور اعظم کے قریبی ساتھی عاصم راجہ کو شکست دی ہے۔

دوسری طرف ایس پی امیدوار عاصم راجہ نے الزام لگایا کہ رام پور میں الیکشن ہائی جیک کیا گیا۔ لوگوں کو ووٹ ڈالنے کی بھی اجازت نہیں تھی۔ جہاں 600 ووٹ ڈالے جانے تھے وہاں 4 ووٹ ڈالے گئے۔ جہاں 500 ووٹ ڈالے جانے تھے وہاں 9 ووٹ ڈالے گئے۔ لوگ الیکشن سے اتنے لاتعلق نہیں ہیں۔

لوک سبھا کی تین سیٹوں پر کئی بڑے بڑے لیڈروں کے نام داؤ پر لگے تھے۔ اعظم گڑھ میں جہاں ایس پی کے دھرمیندر یادو، بی جے پی کے نرہوا اور بی ایس پی کے شاہ عالم عرف گڈو جمالی کے درمیان مقابلہ تھا۔ رام پور میں اعظم خاں کے قریبی ساتھی عاصم راجہ ایس پی امیدوار ہیں۔ یہاں سے بی جے پی نے گھنشیام سنگھ لودھی کو میدان میں اتارا تھا۔ لودھی نے حال ہی میں پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے۔ دوسری طرف مایاوتی کی قیادت والی بی ایس پی رام پور سے الیکشن نہیں لڑ رہی۔ ایس پی سربراہ اکھلیش یادو اور اعظم خاں ان دونوں سیٹوں پر بالترتیب ایم پی تھے، لیکن یوپی اسمبلی انتخابات میں ایم ایل اے بننے کے بعد دونوں نے اپنی اپنی سیٹوں سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ جس کے بعد یہاں انتخابات ہوئے ۔

پنجاب میں سی ایم بھگونت مان کی ساکھ پنجاب کی سنگرور لوک سبھا سیٹ پر براہ راست داؤ پر لگی ہوئی ہے۔ اس سال ہونے والے پنجاب اسمبلی انتخابات میں AAP کی جیت کے بعد مان وزیر اعلیٰ بنے ہیں، اس سے قبل مان اس سیٹ سے رکن اسمبلی تھے۔ ایم ایل اے بننے کے بعد انہوں نے اس سیٹ سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کی وجہ سے یہاں الیکشن ہو رہے ہیں۔

میں اپنی شکست تسلیم کرتا ہوں: بی ایس پی امیدوار شاہ عالم

اعظم گڑھ میں بی ایس پی کے امیدوار شاہ عالم نے کہا، ’میں اپنی شکست تسلیم کرتا ہوں۔ ہماری پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے جو ممکن تھا وہ کیا۔ مجھے عوام کا فیصلہ قبول ہے۔ ہمارا پیغام عوام تک نہیں پہنچ سکا اور ہماری کوششوں میں کچھ کمی تھی، ہم 2024 میں دوبارہ لڑیں گے۔‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN