اردو
हिन्दी
جولائی 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گرفتار AltNews کے محمد زبیر کی پوسٹ ’انتہائی اشتعال انگیز‘ تھی، پولیس کا دعویٰ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
گرفتار AltNews کے محمد زبیر کی پوسٹ ’انتہائی اشتعال انگیز‘ تھی، پولیس کا دعویٰ
120
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

فیکٹ چیک کرنے والے اور ’آلٹ نیوز‘ کو فاؤنڈر محمد زبیر کو پیر کو دہلی پولیس نے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ دہلی پولیس کی فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) میں کہا گیا ہے کہ جس ٹویٹ پر حقائق کی جانچ کرنے والی ویب سائٹ کے کو فاؤنڈدرمحمد زبیر کو کل رات گرفتار کیا گیا تھا اس میں ایسے الفاظ اور تصاویر شامل تھیں جو لوگوں کے درمیان ’انتہائی اشتعال انگیز اور نفرت کے جذبات کوبھڑکانے کے لئے مناسب سے زیادہ ‘ تھی۔

دہلی پولیس کے اسپیشل سیل کے آئی ایف ایس او یونٹ میں موجود ڈیوٹی آفیسر کی شکایت پر ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ یہ ایف آئی آر 20 جون کو ہوئی ہے۔ ڈیوٹی آفیسر کے مطابق، وہ مانیٹرنگ کر رہے تھے تب انہوں نے دیکھا کہ ہنومان بھکت جس کی ٹویٹر آئی ڈی @balajikijai نے محمد زبیر کا ایک ٹویٹ شیئر کیا تھا۔ جس میں قابل اعتراض باتیں تھیں۔ زبیر کے اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کیا گیا تھا کہ 2014 سے پہلے ہنی مون ہوٹل اور 2014 کے بعد ہنومان ہوٹل اور ہوٹل کے سائن بورڈ کی تصاویر بھی لگائی گئی تھی۔ جس میں ہنومان ہوٹل کی تصویر میں ہنی مون ہوٹل دکھایا گیا تھا۔

بھکت @balajikijai ٹویٹر آئی ڈی نے یہ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہنومان جی کا لفظ ہنی مون سے موازنہ کرکے ہندوؤں کی توہین کی گئی ہے، وہ برہمچاری ہیں۔ اس طرح کے ٹویٹس معاشرے میں نفرت پیدا کرنے کے لیے پائے گئے، جس پر ایکشن لیتے ہوئے پولیس نے زبیر کے خلاف آئی پی سی 153 اے اور 295 کے تحت ایف آئی آر درج کی اور اسے گرفتار کر لیا گیا۔

آلٹ نیوز کے کو فاؤنڈر پرتیک سنہا نے ٹویٹ کیا کہ زبیر کو 2020 سے ایک الگ معاملے میں پوچھ گچھ کے لیے دہلی بلایا گیا تھا۔ جس میں عدالت نے انہیں گرفتاری سے تحفظ فراہم کیا ہے۔ لیکن اسے بغیر کسی لازمی معلومات کے اس نئے کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔ بار بار کی درخواست کے باوجود ہمیں ایف آئی آر کی کاپی نہیں دی جارہی ہے۔

Delhi Police bending over backwards to please sahibs & thumb nose at law.@zoo_bear arrested on trumped up case w/o notice while assisting in case where HC given him protection.

While Ms. Fringe Sharma enjoys life of protection at tax payer expense for EXACT same offences.

— Mahua Moitra (@MahuaMoitra) June 27, 2022

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی سمیت اپوزیشن لیڈروں نے زبیر کی گرفتاری پر وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔

Every person exposing BJP's hate, bigotry and lies is a threat to them.

Arresting one voice of truth will only give rise to a thousand more.

Truth ALWAYS triumphs over tyranny. #DaroMat pic.twitter.com/hIUuxfvq6s

— Rahul Gandhi (@RahulGandhi) June 27, 2022

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN