اردو
हिन्दी
جولائی 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

’اگنی پتھ ‘،اگنی ویروں کے لیے آسام رائفلز میں 10فیصد ریزرویشن ہوگا

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
’اگنی پتھ ‘،اگنی ویروں کے لیے آسام رائفلز میں 10فیصد ریزرویشن ہوگا
78
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

ملک کی کئی ریاستوں میں اگنی پتھ اسکیم کے خلاف زبردست احتجاج کے درمیان مرکزی وزارت داخلہ نے ہفتہ کو ایک بڑا فیصلہ لیا ہے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اگنی ویروں کو سینٹرل آرمڈ پولیس فورس (سی اے پی ایف) اور آسام رائفلز میں 10 فیصد ریزرویشن ملے گا۔

اس کے ساتھ ہی، وزارت داخلہ نے سی اے پی ایف اور آسام رائفلز میں اگنی ویروں کی بھرتی کے لیے مقرر کردہ عمر کی حد میں 3 سال کی چھوٹ دینے کا بھی فیصلہ کیا ہے اور اگنی پتھ اسکیم کے پہلے بیچ کے لیے یہ چھوٹ 5 سال ہوگی۔

عمر کی حد بڑھا دی گئی

اگنی پتھ اسکیم کی شدید مخالفت کے درمیان مرکزی حکومت نے جمعرات کو اس میں ترمیم کی تھی۔ حکومت نے کہا تھا کہ وہ 2022 میں ہونے والی فوج کی بھرتی میں 2 سال کی چھوٹ دے گی۔

اس طرح اسکیم کے تحت 23 سال تک کے نوجوان پہلے سال فوج میں بھرتی ہو سکیں گے، جبکہ عمر کی حد 17.5 سے 21 سال رکھی گئی ہے۔ لیکن یہ صرف 2022 کے لیے ہو گا۔

مرکزی حکومت نے ایک بیان جاری کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ گزشتہ 2 سال سے فوج میں بھرتی نہیں ہوسکی اس لئے دھیان میں رکھتے ہوئے ہی یہ فیصلہ لیا گیاہے ۔

بہار بند

مرکزی حکومت کی طرف سے مسلح افواج میں بھرتی کے لیے لائی گئی اگنی پتھ اسکیم کے خلاف بہار میں کافی احتجاج ہو رہا ہے۔ اس منصوبے کے خلاف ہفتہ کو بہار بند کی کال دی گئی ہے۔ اس کی حمایت اہم اپوزیشن پارٹی راشٹریہ جنتا دل، بائیں بازو کی جماعتوں نے کی ہے۔

بائیں بازو کی طلبہ تنظیم AISA نے اس اسکیم کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ حالات کو دیکھتے ہوئے بہار کے 12 اضلاع میں انٹرنیٹ بند کر دیا گیا ہے۔

ان اضلاع میں کیمور، بھوجپور، اورنگ آباد، روہتاس، بکسر، نوادہ، مغربی چمپارن، سمستی پور، لکھی سرائے، بیگوسرائے، ویشالی اور سرن شامل ہیں۔ بہار حکومت کے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق ان اضلاع میں اتوار (19 جون) تک انٹرنیٹ بند رہے گا۔

12 ٹرینوں میں آگ لگ گئی

جمعہ کو دن بھر جاری فسادات میں 12 ٹرینوں کو نذر آتش کر دیا گیا تھا۔ جس کی وجہ سے 300 سے زائد ٹرینیں متاثر ہوئی ہیں جبکہ 214 ٹرینوں کو منسوخ کرنا پڑا ہے۔ 11 ٹرینوں کا رخ موڑنا پڑا اور 90 ٹرینیں اپنی منزل تک نہ پہنچ سکیں۔

ریلوے اسٹیشنوں پر توڑ پھوڑ کی گئی

اس اسکیم کے خلاف ملک کی کئی ریاستوں میں مظاہروں کے دوران ریلوے اسٹیشنوں میں توڑ پھوڑ بھی کی گئی ہے۔ تلنگانہ کے سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پر پرتشدد احتجاج میں ایک 19 سالہ نوجوان ہلاک اور 15 افراد زخمی ہوگئے۔ بہار، مغربی بنگال، اترپردیش، ہریانہ، مدھیہ پردیش میں مظاہرے قابو سے باہر ہوگئے اور اس دوران تشدد بھی ہوا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN