اردو
हिन्दी
جولائی 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اعظم خاں کو جوہر یونیورسٹی منہدم کئے جانے کی تشویش، سپریم کورٹ میں داخل کی عرضی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اعظم خاں کو جوہر یونیورسٹی منہدم کئے جانے کی تشویش، سپریم کورٹ میں داخل کی عرضی
89
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رامپور: (ایجنسی)

سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور رامپور سے رکن اسمبلی اعظم خاں نے سپریم کورٹ جوہر یونیورسٹی کو لے کر عرضی داخل کی ہے۔ اس عرضی میں اعظم خاںنے جوہر یونیورسٹی کی دو عمارتیں گرائے جانے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے یوپی حکومت کو ایسا کرنے سے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اس عرضی میں کہا گیا ہے کہ اعظم خاں کو ضمانت دیتے وقت الہ آباد ہائی کورٹ کی طرف سے لگائی گئی شرط کے مطابق، جوہر یونیورسٹی کی تقریباً 13 ہیکٹیئر زمین انتظامیہ نے قبضے میں لی ہے۔ سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور رکن اسمبلی نے سپریم کورٹ میں اپنی عرضی میں کہا ہے کہ ریاستی حکومت وہاں واقع بلڈنگ کو منہدم کرسکتی ہے۔ یوپی حکومت کو ایسا کرنے سے روکا جائے۔

دراصل الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم پر اعظم خاں کے ڈریم پروجیکٹ محمد علی جوہر یونیورسٹی کی زمین کو شترو جائیداد مانتے ہوئے ضلعی انتظامیہ نے قبضہ شروع کر دیا ہے۔ ضلع انتظامیہ کے مطابق، یونیورسٹی کے اندر 13.8 ہیکٹیئر شترو جائیداد کی زمین پر پلر (کھمبا) لگاکر تار سے حد بندی شروع کردی گئی ہے۔

اس سے قبل سماجوادی پارٹی کے لیڈر اعظم خاں سپریم کورٹ سے عبوری ضمانت ملنے کے بعد گزشتہ جمعہ کے روز ہی سیتا پور جیل سے رہا ہوئے تھے۔ ان کی ضمانت کی مخالفت کرتے ہوئے یوپی حکومت کی طرف سے پیش ہوئے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل (اے ایس جی) ایس وی راجو نے عدالت عظمیٰ سے کہا تھا کہ عمران خان ’زمین قبضہ کرنے والے‘ اور عادتاً مجرم‘ ہیں۔

حالانکہ سپریم کورٹ نے ان دلیلوں کو خارج کرتے ہوئے اعظم خاں کو عبوری ضمانت دیتے ہوئے جمعرات کو کہا تھا کہ آئین کے آرٹیکل 142 کے تحت اسے (عدالت کو) ملے خصوصی اختیارات کا استعمال کرنے کے لئے یہ ای مناسب معاملہ ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist