اردو
हिन्दी
جولائی 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اعظم خاں کا انکشاف،دار وغہ نے کہا،تمہارا انکاؤنٹر ہوسکتا ہے، موبائل چلانابھی بھول گیا

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اعظم خاں کا انکشاف،دار وغہ نے کہا،تمہارا انکاؤنٹر ہوسکتا ہے، موبائل چلانابھی بھول گیا
395
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رامپور :(ایجنسی)

رات ہوتی تھی تو صبح کا تصور کرتے اور جب صبح ہوتی تھی تو رات کا تصور کرتے تھے۔ جیل سے رہائی کے بعد اعظم خاں نے اپنے 27 ماہ کے جیل کے سفر کا درد جذباتی انداز میں بیاں کیا۔ انہوں نے کہا- ہم اکیلے تھے، صرف دیواریں تھیں، چھت تھی۔ اسی طرح آپ لوگوں سے جدا ہو کر بہت مشکل وقت گزرا۔

89 مقدمات میں رہا ہونے کے بعد اعظم خاں بہت جذباتی نظر آئے اوربالواسطہ طور سے ان لوگوں پر بھی نشانہ سدھا،جنہوں نے جیل میں رہنے کےدوران اعظم خاں سے دوری بنا ئے رکھی تھی۔ جیل سے باہر آنے کے بعد اعظم خاں نے اپنے سیاسی گڑھ رام پور میں پریس کانفرنس کی، جہاں انہوں نے اپنے حامیوں سے خطاب کیا۔ انہوں نے سب سے پہلے اپنی رہائی پر سپریم کورٹ کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے بتایا کہ انہوں نے جیل کی اس کوٹھری میں اتنا وقت کیسے گزارا، جہاں رہنا بہت مشکل تھا۔ اپنا 27 ماہ کا تجربہ بتاتے ہوئے اعظم خاں نے کہا، ہمیں جہاں رکھا گیا تھا، ان کوٹھریوں میں انگریزوںکے دور میں ان لوگوں کو رکھا جاتا تھا،جہیں 2-3دن بعد پھانسی دی جاتی تھی۔ ہمارے کمروں کے پاس ہی پھانسی گھر بھی تھا ۔‘‘

اعظم نے کہا- میری تباہیوں میں میرا اپنا ہاتھ

اعظم خاں نے کہا کہ ’’میرے پریوار کے ساتھ جو کچھ ہوا اسے نہیں بھول سکتے۔‘‘ انہوں نے کہا،’’ابھی میرے لئے بی جے پی ، بی ایس پی اور کانگریس اس لئے بہت بڑا سوال نہیں ہے کیونکہ مجھ پر ،میرے پریوار اور میرے لوگوں پر ہزاروں کی تعداد میں جو مقدمات دائر کے گئےہیں اس میں میں کہوں گا کہ میری تباہیوں میں میرا اپناہاتھ ہے ۔ میرے اپنے لوگوں بہت تعاون ہے ۔ مالک انہیں عقل سلیم دے ۔‘‘

انہوں نے کہا ’’ہمارے خلاف کیسز کرنے والے آٹھ افراد نے کہا کہ ہم نے ان سے زبردستی زمین چھین لیں۔ ان لوگوں کو چیک کے ذریعے ادائیگی کی گئی تھیں اور جن زمین کی قیمت 2000 بیگھہ بھی نہیں تھی وہ کم از کم 40 ہزار بیگھہ میں خریدی گئی۔ وہ سارے لوگ کیس ہار گئے۔ ان کا خیال تھا کہ اب ہم ان پر مقدمہ کریں گے لیکن ہم نے ایسا نہیں کیا۔‘‘ اس دوران اعظم خاں نےایک بڑا انکشاف بھی کیا اور کہاکہ داروغہ نےان سے رامپور میں سنبھل کر رہنے کے لئے کہاتھا ۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کا انکاؤنٹر ہو سکتا ہے ۔

سپریم کورٹ کے ججوںکی تعریف

سپریم کورٹ کے فیصلے پر انہوں نے کہا کہ خالق کی طرف سے جو طاقت کورٹ کو ملتی تھی اس کا صحیح اور جائزاستعمال کیا ۔ انہوں نے فیصلہ سنانے والے ججوں کی بھی تعریف کی ۔

اکھلیش یادو کے سوال پر اعظم نے کیا کہا؟

اس کے ساتھ ہی اعظم خاں نے اکھلیش یادو سے متعلق پوچھے گئے سوالات پر گول مول جواب دیئے۔ جب ان سے سوال کیا گیا کہ آپ نے شیوپال سے بات کی، لیکن اکھلیش کے وفد سے نہیں ملےتو انہوں نے کہا ’’میری طبیعت ٹھیک نہیں تھی ۔‘‘ وہیں رہائی کے بعد اکھلیش سے بات کرنے کے سوال پر انہوںنے کہاکہ ’’ قریب ساڑھے تین سال سے میرے پاس کوئی موبائل فون نہیں ہے اور اس دوران میں موبائل چلانا بھول گیا ہوں ۔‘‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN