اردو
हिन्दी
جولائی 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نوح میں مجوزہ شوبھاُیاترا پر پابندی لگاؤ:دہنگل پال کے چودھریوں کا ہریانہ سرکار سے مطالبہ

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
187
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نوح میوات(محمد صابر قاسمی )
شوبھا یاترا، جل ابھیشیک پرکرما،کے عنوان پر مذہبی یاترا کی مناسبت سے منافرت کا فروغ دینا عام سی بات ہو چلی ہے، 31 جولائی 2023 کو نوح میوات اس یاترا کے نام پر جو کچھ ہوا، یہ سوچ کر روح کانپ اٹھتی، قصوروار کون ہے اور کون نہیں یہ سب مخفی نہیں ہے؟۔
ہماری فکر یہ ہے کہ خطہ میوات کے حالت کو جلد از جلد بہتر کیا جائے اس کے لیے انتظامیہ کے ساتھ مل کر ہم سب کوکوششیں کرنا ہوں گی۔ان خیالات کا اظہار،، دہنگل پال کے چوہدریوں نے کیا،
، متذکرہ چوہدریوں نے واضح طور پر کہا کہ کچھ فرقہ پرست طاقتیں اس علاقے کا ماحول خراب کرکے اپنی سیاسی روٹیاں سینکنا چاہتی ہیں، اس لیے سماج کو فرقوں میں تقسیم کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں حالیہ آل ذات ہندو مہاپنچایت تگھرا گروگرام، پونڈری پلول ، اینڈری نوح ،اور پٹودی مانیسر مبینہ منعقدہ پنچایتیں اس کا ایک واضح ثبوت ہیں،
دہنگل پال کے تینوں چوہدریوں نے متفقہ طور پر کہا کہ ان متذکرہ مقامات کی مہاپنچایتوں میں کیسے سماجی ماحول میں زہر گھولا گیا اور نفرت کے بیج بوئے گئے، یہ سب سب نے سنا ہے، کچھ کے خلاف مقدمہ بھی درج کیے گیے ہیں، لیکن انتظامیہ کےموثر اقدامات نظر نہیں آتے جو تشویش کی بات ہے،
اس لیے وی ایچ پی نے سینہ زوری دکھاتے ہوئے بغیر اجازت کے سرکار اور انتظامیہ کو کھلا چیلنج پیش کرتے نوح میں 28 اگست کو یاترا نکالنے کا اعلان کیا ہے، جو ایک بار پھر ہم سب اہلیان میوات کے لیے لمحہ فکریہ ہے،
چوہدری جان محمد دہنگل نے کہا کہ اسی تناظر میں 26 اگست کو الور ضلع کے گاؤں میو کا بڑودہ میں جاٹ برادری کی جانب سے کسان مہاپنچایت منعقد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جس میں کسانوں، مزدوروں اور محنت کش طبقے کے بھائی چارے پر بات ہوگی وقت بہت نازک ہے، میوات ابھی ایک بڑی آفت سے گزر رہا ہے، تھوڑی سی بات ماحول کو خراب کر سکتی ہے، اس تناظر میں دہنگل پال کے چوہدری عبدالستار،چھاروڑا چوہدری طالب ڈونگر پور گھاسیڑیا، چوہدری جان محمد دہنگل چندینی نے 26 اگست کو مہاپنچائیت اور 28 اگست کو شوبھا یاترا کو سرکار اور ضلع انتظامیہ سے ملتوی کیے جانے کا مطالبہ کیا وہیں انہوں نے کہا کہ اگر میو کا بڑودہ پنچایت منعقد ہوتی ہے یا پھر نوح میوات میں شوبھا یاترا نکالی جاتی ہے، ایسے حالات میں
ہریانہ اور راجستھان کی حکومتوں کو چاہیے کہ مناسب اور پختہ انتظامات کریں اور امن کی بحالی یقینی بنائیں، اس کے لیے انتظامیہ کو چاق چوبند اور چوکنا رہنا ہوگا
سبھی چوہدریوں نے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ سب سے زیادہ ان دونوں پروگراموں کے انعقاد پر میواتیوں اور میوات کے لوگوں کو چوکنا رہنا ہوگا، یہی طریقہ کار قوم کے کے لیے رہنما پیغام کے طور پر سمجھ میں آتا ہے،ایک ایسے نازک وقت میں جب میوات کی لیڈرشپ منظر نامہ سے غائب ہوچکی، اور میواتیوں پر زور زبردستی یکطرفہ پولس کاروائی کا سلسلہ جاری ہے،
اس میٹنگ میں اہم شرکاء کے طور پر، چودہری جان محمد چندینی، چوہدری عبدالستار دہنگل، چوہدری طالب حسین گھاسیڑیا،وغیرہ قابل ذکر ہیں-

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN