اردو
हिन्दी
جولائی 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بلڈوزر: جے این یو کے طلبہ کو یوپی بھون جانے سے روکا، متعدد طلبہ گرفتار

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بلڈوزر: جے این یو کے طلبہ کو یوپی بھون جانے سے روکا، متعدد طلبہ گرفتار
152
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

جے این یو اسٹوڈنٹس یونین کی کال پر یوپی بھون میں احتجاج کرنے آئے 40 سے زیادہ طلبہ کو دہلی پولیس نے پیر کی سہ پہر گرفتار کرلیا۔ جے این یو اسٹوڈنٹس یونین نے پریاگ راج میں آفرین فاطمہ کی والدہ پروین فاطمہ کے گھر کو منہدم کیے جانے کے خلاف یوپی بھون میں مظاہرے کا اعلان کیا تھا، لیکن پولیس نے طلبہ کو روکنے کے لیے جگہ جگہ پولیس تعینات کردی تھی۔ اس کے باوجود کچھ طلبہ وہاں پہنچنے میں کامیاب ہوئے لیکن ان کی تعداد زیادہ نہیں تھی۔ پولیس نے انہیں آسانی سے اپنی تحویل میں لے لیا۔

پولیس گرفتار طلبہ کو پارلیمنٹ اسٹریٹ تھانے لے گئی ہے۔ طلباء کے ہاتھ میںفیٹرنٹی موومنٹ کے جھنڈےاور بینرز تھے۔ تاہم احتجاج کی کال جے این یو طلبہ یونین نے دی تھی۔ پولیس نے ابھی تک یہ فیصلہ نہیں کیا ہے کہ حراست میں لیے گئے طلبہ کو کب رہا کیا جائے گا۔

Afreen tum sangharsh karo, hum tumhare saath hain
Students in India are stepping up in support of #AfreenFatima. Students took out marches in their respective campuses. In Delhi, students reached UP bhawan in considerable numbers.
The message is clear: we will not be silenced. pic.twitter.com/XP9S3lnlqt

— Safoora Zargar (@SafooraZargar) June 13, 2022

اس سے قبل جے این یو میں آفرین فاطمہ کی حمایت میں اتوار کی دیر رات احتجاج چلتا رہا۔ اس کا اہتمام AISA نے کیا تھا۔ طلبہ یونین آفرین فاطمہ کی والدہ پروین فاطمہ کے گھر پر ’بلڈوزر‘ کی کارروائی کے خلاف احتجاج کر رہی ہے۔ مظاہرے کے دوران کیمپس میں پی ایم مودی اور یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف بھی نعرے لگائے گئے۔

آفرین فاطمہ کی حمایت میں سوشل میڈیا پر زبردست مہم جاری ہے۔ ان کے گھر کو بلڈوزر سے گرائے جانے کے خلاف تمام عام لوگوں نے ٹویٹ کرکے احتجاج کیا ہے۔ بعض لوگوں نے اسے پاگل پن کی انتہا لکھا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر یہ بلڈوزر چلتے رہے تو ملک کا ماحول خراب ہو جائے گا۔ بی جے پی اس بات کو زیادہ نہیں سمجھ رہی ہے۔

11 جون کو آفرین فاطمہ نے سوشل میڈیا پر ایک اپیل کی تھی، جس میں انہوں نے قومی کمیشن برائے خواتین کو خط لکھ کر اپنے والد کی حفاظت کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا تھا۔ لیکن یوپی پولیس کا دعویٰ ہے کہ جاوید نوپور شرما کے تبصرے پر پریاگ راج میں گزشتہ جمعہ کے احتجاج کا مبینہ ماسٹر مائنڈ ہے۔

Indian police continue targeting Muslims, Muslim students detained from UP Bhawan in Delhi , Students were protesting against the bulldozing of Muslim houses.#MuslimsUnderAttackinIndia #مودي_قتل_مدثر #غضبة_المليار_لرسول_الله#StandWithAfreenFatima#IndianMuslimsUnderAttack pic.twitter.com/WydWRyob4r

— Ahmed Alsomiri (@Alsomiri_Ahmed) June 13, 2022

اتوار کو پولیس کی بھاری حفاظت کے درمیان پریاگ راج کی سڑکوں پر بلڈوزر نکل آئے اور سب سے پہلے آفرین فاطمہ کے گھر کو گرایا گیا۔ شام تک گھر مکمل طور پر تباہ ہو چکا تھا۔ پولیس نے دعویٰ کیا کہ اس گھر سے اسلحہ بھی برآمد ہواہے تاہم پولیس نے فوری طور پر مکان کو گراتے وقت یہ دعویٰ نہیں کیا۔

آفرین کی بہن سمیہ کے مطابق جو گھر مسمار کیا گیا وہ اس کی والدہ کو اس کے نانا نے تحفے میں دیا تھا۔ سمیہ نے دعویٰ کیا کہ نہ تو زمین اور نہ ہی گھر ان کے والد کی ہے۔

جمعہ کے مظاہروں میں جاوید کے کردار کی تردید کرتے ہوئے بیٹی نے کہا، ’’جب جمعہ کو تشدد شروع ہوا تو میرے والد نماز کے بعد سیدھے گھر آئے۔ انہوں نے کسی بھی قسم کے پرتشدد مظاہرے میں شرکت سے انکار کر دیا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN