اردو
हिन्दी
جولائی 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بلڈوزر کارروائی غیر قانونی،متاثر کو معاوضہ ملے،سابق چیف جسٹس ماتھر

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بلڈوزر کارروائی غیر قانونی،متاثر کو معاوضہ ملے،سابق چیف جسٹس ماتھر
80
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: (ایجنسی)

الہ آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس رہے جسٹس گووند ماتھر نے سوموار کو ایک انٹرویو میں دی وائر سے کہا کہ 10 جون کو الہ آباد میں ویلفیئر پارٹی کے لیڈر جاوید محمد کے گھر کو گرانے کے لیے حکام کی جانب سے جو بھی وجوہات بتائی گئی ہوں، وہ کارروائی غیر قانونی تھی۔ انہوں نے کہا کہ ذمہ دار لوگوں کی نشاندہی کی جانی چاہیے اور انہوں نے جو کیا اس کے لیے ان کو جوابدہ ٹھہرانا چاہیے۔

جاویدمحمد ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے لیڈر ہیں اور ان کی بیٹی آفرین فاطمہ بھی ایک اسٹوڈنٹ ایکٹوسٹ ہیں۔ ان کا گھر، جو دراصل جاوید محمد کی اہلیہ کے نام پر ہے، اس کو الہ آباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے اتوار کو نوٹس بھیجے جانے کے چند گھنٹوں کے اندرتعمیراتی قوانین کی خلاف ورزی کر تے ہوئے منہدم کر دیا تھا۔

جاوید کو الہ آباد پولیس نے جمعہ کو پیغمبر اسلام کے بارے میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماؤں کی طرف سے کیے گئے تبصروں کے خلاف منعقد احتجاجی مظاہرے کے مد نظر گرفتار کیا تھا، بتادیں کہ یہ مظاہرہ پرتشدد ہو گیا تھا۔ پولیس نے دعویٰ کیا کہ اس تشدد کے ’ماسٹر مائنڈ‘جاوید محمد تھے اور اس کے لیے ان کے گھر کو واضح طور پر توڑ پھوڑ کا نشانہ بنایا گیا۔

اپریل 2021 میں الہ آباد ہائی کورٹ سے ریٹائر ہوئےجسٹس ماتھر کے مطابق، ایسا کرنا سزا دینے کا وہ طریقہ ہے، جس کا ہندوستانی قانون میں کوئی ذکر نہیں ہے اور اس لیے یہ غیر قانونی ہے۔

انہوں نے اس کارروائی کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہاں محض قانون کی حکمرانی کی خلاف ورزی نہیں ہوئی بلکہ یہ جان بوجھ کر کی گئی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ جو ایک مہذب معاشرے میں نہیں ہونا چاہیے، وہ سب ہو ا ہے۔انہوں نے مزید کہا،اگر ہم مان بھی لیں کہ جو مظاہرہ ہوا، ان میں جاوید شامل تھے، ہم یہ بھی مان لیتے ہیں کہ وہاں کچھ ایسی سرگرمی بھی ہوئی ہوگی جسے ہم مجرمانہ سرگرمی سمجھتے ہیں، اس کے باوجود اس مرحلے پر ایسی کوئی کارروائی نہیں کی جا سکتی۔ سب سے پہلے ایک مقدمہ درج کرنا ہوگا، شواہد اکٹھے کرنے ہوں گے، ان کی بنیاد پر ملزم طے کرنے ہوں گے، چالان درج ہوگا، فرد جرم عائد ہوگی، سماعت ہوگی اور جرم ثابت ہوئے بغیر سزا نہیں ہوسکتی۔ اور سزا بھی وہی ملےگی جو آئی پی سی میں لکھی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN