اردو
हिन्दी
جولائی 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مواد ہٹانے کو لے کر ٹوئٹر اور حکومت ہند میں ٹکراؤ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مواد ہٹانے کو لے کر ٹوئٹر اور حکومت ہند میں ٹکراؤ
95
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

 سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ ٹوئٹر نے حکومت ہند کے احکامات کو قانونی چیلنج کیا ہے۔ پلیٹ فارم سے مواد ہٹانے کے حکم کے خلاف ٹوئٹر عدالت پہنچ گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر نے کرناٹک ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ معاملے سے منسلک ذرائع نے بتایاکہ ٹوئٹر حکومت ہند کے کچھ احکامات (پلیٹ فارم سے مواد ہٹانےکے) کو پلٹنے کی کوشش کررہا ہے۔ قانونی چیلنج میں ٹوئٹر نے افسران پر اقتدار کا غلط استعمال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

حکومت ہند کے ساتھ بڑھتے ٹکرائو کو دیکھتے ہوئے امریکی سوشل میڈیا کمپنی قانونی ریوو حاصل کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ حال ہی میں حکومت نے ٹوئٹر وارننگ دیاتھا کہ آئ ٹی منترالیہ نے احکامات کی ان دیکھی کی وجہ سے ٹوئٹر کے خلاف مجرمانہ کارروائی کی وارننگ دی تھی۔ اس کےلیے ٹوئٹر کو 4جولائی تک موقع دیاگیا تھا۔

دراصل وزارت آئی ٹی نے ٹوئٹر سے نئے آئی ٹی رولس کو فالو کرنے کےلیے کہا تھا، حکم نہ ماننے کی حالت میں ٹوئٹر کوانٹرمیڈایٹری فائدے نہیں ملیں گے۔ وزارت نے یہ فیصلہ مسلسل احکامات کی نظر اندازی کی وجہ سے لیا تھا، گزشتہ کچھ وقتوں میں ہندوستانی اتھاریٹیز نے ٹوئٹر سے ہند مخالفت مواد کو پلیٹ فارم سے ہٹانے کےلیے کہا تھا۔ اس میں کچھ اکائونٹس خالصتان کی حمایت کرنے والے ہیں، اس کے علاوہ حکومت نے کووڈ 19- بحران کو لے کر ہند مخالفت اطلاعات پھیلانے والے ٹوئٹس کو ریموو کرنے کے لیے کہا تھا۔ رپورٹس کے مطابق مائیکروبلاکنگ پلیٹ فارم کو حکومت نے 6جون سے 9 جون کو نوٹس بھیجے تھے، اس میں تعاون نہ کرنے کی بات کہی گئی تھی، حکومت نے ٹوئٹر کو نئے آئی ٹی اصولوں کے تحت کام کرنے کےلیے 4

جولائی تک کا وقت دیا تھا، جو کل پورا ہوگیا ہے، ایسے میں اب ٹوئٹر نے قانونی لڑائی لڑنے کا فیصلہ کیا ہے حالانکہ اس معاملے میں وزارت آئی ٹی کی جانب سے کوئی تبصرہ نہیں کیاگیا ہے۔

واضح رہے کہ ٹوئٹر نے عدالتی سطح پر جائزہ لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے دلیل دی ہے کہ کچھ ریمول آرڈر ہندوستان ے آئی ٹی ایکٹ کے ضابطوں پر کھرے نہیں اترتے ہیں حالانکہ ٹوئٹر نے اس کا واضح طو رپر ذکر نہیں کیا ہے، کہ وہ کس یا کن ریموول آرڈر کی عدالتی سطح پر جائزہ چاہتے ہیں۔ ٹوئٹر نے اس دوران شخصی آزادی کا بھی حوالہ دیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN