اردو
हिन्दी
اگست 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بھارت میں انسانی حقوق کی حالت خراب:امریکی محکمہ خارجہ کی رپوٹ

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
143
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھارت میں حقوق انسانی کی صورت حال کو لے کر ایک امریکی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارت میں حقوق انسانی کی صورت حال انتہائی خراب ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے 20 مارچ کو حقوق انسانی کے ایشو پر سالانہ اینالیٹیکل رپورٹ جاری کی گئی ہے۔ اس رپورٹ میں محکمہ نے این سی آر بی کے اعداد و شمار جاری کیے۔ اس میں ہندوستان میں ہو رہے اہم حقوق انسانی کے ایشوز اور غلط سلوک کے بارے میں بتایا گیا ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں 2022 میں جیوڈیشیل کسٹڈی (عدالتی حراست) میں قتل، پریس کی آزادی، مذہبی اور نسلی اقلیتوں کو ہدف بنایا گیا۔ اس دوران حقوق انسانی کی خلاف ورزی کے کئی واقعات سامنے آئے۔ امریکی رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ہندوستان میں حکومت کی سبھی سطحوں پر آفیشیل بدعنوانی کے لیے جوابدہی کی کمی ہے۔ ایسے میں جرائم پیشوں کو وقت پر سزا نہیں مل پاتی ہے۔ رپورٹ میں تذکرہ کیا گیا ہے کہ قانون نافذ کرنے میں نرمی، تربیت یافتہ پولیس افسران کی کمی اور بوجھ سے دبی اور وسائل کی کمی والے عدالتی نظام کی وجہ سے معاملوں میں سزا کی شرح بھی بے حد کم ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومت یا اس کے ایجنٹ ماورائے عدالت قتل کر رہے ہیں، لوگوں پر تشدد کیا جا رہا ہے، پولیس یا جیل حکام کی جانب سے لوگوں کے ساتھ وحشیانہ سلوک کیا جا رہا ہے، صحافیوں اور سیاسی مخالفین کو بلاوجہ گرفتار کیا جا رہا ہے اور انہیں جیلوں میں ہراساں کیا جا رہا ہے۔
پیرکو جاری ہونے والی امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ "بھارت میں انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ حکومت بلڈوزر استعمال کر کے مسلمانوں کو نشانہ بنا رہی ہے جو اس کی پالیسیوں پر تنقید کر رہے ہیں اور ان کے گھر اور ذریعہ معاش کو تباہ کیا جا رہا ہے۔”ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی ملک کے 20 کروڑ مسلمانوں کو خوفزدہ کرنے کے مقصد سے کی جا رہی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ تمام کارروائی قانون کے تحت کی جا رہی ہے۔
امریکی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انٹرنیٹ پر روک، پرامن طریقے سے جمع ہونے پر پابندی، ملک اور بیرون ممالک کے بین الاقوامی حقوق انسانی تنظیموں کو ہراساں کیے جانے کے بھی واقعات ہوئے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے بھی امریکی حکومت کی طرف سے اس طرح کی رپورٹ جاری کی گئی ہے جسے ہندوستان کی طرف سے خارج کر دیا گیا تھا

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN