اردو
हिन्दी
اگست 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مسجد حرام کے صحنوں میں ٹھنڈک کے لیے 250 پانی کی پھوار والے پنکھے نصب

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
56
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

المسجد الحرام میں تکنیکی اور آپریشنل امور کی دیکھ بھال کی ایجنسی نے نمازیوں اور معتمرین کی سہولت کے لیے مسجد کے صحنوں کے ماحول کو ٹھنڈا کرنے اور پُرلطف بنانے کے لیے پانی کی پھوار والے 250 پنکھے نصب کردئیے ہیں۔ ان پنکھوں کے ذریعے مسجد کے ماحول کو نرم کیا جاتا اور زائرین کو موسم کی تیزی سے بچا کر خوش گوار احساس فراہم کیا جاتا ہے۔
یہ پنکھے المسجد الحرام کے صحنوں میں ہوا کو ٹھنڈا کرتے ہیں اور درجہ حرارت کو کم کرنے کے لیے باہر کی ہوا سے تھرمل توانائی جذب کرکے مسٹ کولنگ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہیں۔
پانی کی پھوار والے یہ پنکھے اور واٹر مسٹ کالم کھلے مقامات میں ہوا کو نرم کرنے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ ان پنکھوں میں خصوصی ہائی پریشر پمپ کے ذریعہ پانی کو ہائی پریشر سے پھینکا جاتا ہے۔ یہ پریشر 42 کلوگرام فی مربع سنٹی میٹر سے کم نہیں ہوتا۔ پانی کو زیادہ دباؤ سے پمپ کیا جاتا ہے۔ یہ پانی صفائی کے فلٹرز سے گزر کر پنکھے میں مائیکرو نوزلز (2 سے لیکر ایک مائیکرون) سائز کی ہوتی ہے۔ ان نوزلز سے پانی ٹھنڈی پھوار کی صورت میں نکلتا ہے۔
ان ’’مِسٹ فینز‘‘ کی تعداد 250 ہے اور انہیں مسجد حرام کے صحنوں میں مختلف مقامات پر لگایا گیا ہے۔ ان کی اونچائی زمین سے لگ بھگ 4 میٹر ہے۔ پنکھے کا قطر 38 انچ تک ہے۔ اس میں ہوا کے بہاؤ کی رفتار سی ایف ایم 1100 تک پہنچ جاتی ہے۔ یہ ہوا تقریبا 10 میٹر دور تک جاتی ہے۔ نماز کے اوقات میں المسجد الحرام کے صحن لوگوں سے بھر جاتے ہیں اور درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے۔ ایسے وقت میں ’’مِسٹ فین‘‘ کا نظام کھلے مقامات میں ایئر کنڈیشنگ کے لیے موزوں ترین ثابت ہوتا ہے۔ پانی کی پھوار والے ان پنکھوں سے درجہ حرارت میں 6 ڈگری تک نیچے گر جاتا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist