اردو
हिन्दी
جولائی 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آئیے مجھ سے بات کرئیے،ادھو کی باغی ممبران سے جذباتی اپیل

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
آئیے مجھ سے بات کرئیے،ادھو کی باغی ممبران سے جذباتی اپیل
51
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی :(ایجنسی)

مہاراشٹر میں سیاسی طوفان کے درمیان وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے ایک مرتبہ پھر باغی ممبران اسمبلی سے جذباتی اپیل کی ہے ۔ انہوں نے باغی ممبران سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ابھی بھی دیر نہیں ہوئی ہے، اس لئے وہ واپس آجائیں اور مل بیٹھ کر بات کریں ۔ ادھو ٹھاکرے کے ذریعہ جاری کئے گئے آفیشیل بیان میں باغی ممبران اسمبلی سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ شیوسینا نے جو آپ کو عزت و احترام دیا ہے، وہ کہیں اور نہیں مل سکتا ۔ سامنے آکر بیٹھیں تو راستہ ضرور نکلے گا ۔

ٹھاکرے نے کہا کہ مجھے آج بھی آپ کی فکر ہے ۔ آپ دل سے شیوسینا میں ہیں۔ ابھی وقت گیا نہیں ہے ۔ آپ سبھی ہمارے پاس آکر بیٹھیں ۔ شیوسینکوں اور عوام کے ذہن میں پیدا ہوئے تذبذب کو دور کریں ۔ ہم سب ایک ساتھ بیٹھ کر راستہ نکالتے ہیں۔ مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ پچھلے کچھ دنوں سے گوہاٹی میں پھنسے ممبران اسمبلی کو لے کر ہر دن نئی جانکاری سامنے آرہی ہے ۔ شیوسینا کنبہ کے سربراہ کے طور پر میں آپ کے جذبات کا احترام کرتا ہوں اور اگر آپ آگے آکر بولیں گے تو ہم کوئی راستہ نکال لیں گے ۔

خیال رہے کہ مہاراشٹر میں سیاسی بحران شروع ہونے کے کچھ وقت بعد بھی شیوسینا نے اسی طرح کی اپیل کی تھی ۔ شیوسینا لیڈر سنجے راوت نے تو یہاں تک کہہ دیا تھا کہ اگر باغی لیڈران واپس آجائیں تو ہم ایم وی اے کو چھوڑنے پر بھی غور کرسکتے ہیں ، حالانکہ اس سے باغی ممبران اسمبلی پر کوئی فرق نہیں پڑا تھا ۔

پچھلے 22 جون سے باغی ممبران اسمبلی گوہاٹی کے ہوٹل میں ہیں اور خود کو اصلی شیوسینا بتا رہے ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق ایک دو دنوں میں باغی ممبران اسمبلی ممبئی آنے والے ہیں ۔ اس کے بعد ان کے اگلے قدم کے بارے میں تصویر صاف ہوسکے گی ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist