اردو
हिन्दी
جولائی 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی: اورنگزیب لین پر لگایا باباوشوناتھ مارگ کاپوسٹر

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دہلی: اورنگزیب لین پر لگایا باباوشوناتھ مارگ کاپوسٹر
92
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

بی جے پی یووا مورچہ کے کارکنوں نے دہلی میں واقع اورنگزیب لین کے سائن بورڈ پر بابا وشوناتھ مارگ لکھا ہوا بینر لگا دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اورنگزیب لین کا نام بدل کر بابا وشوناتھ مارگ رکھا جانا چاہئے۔ اس دوران بی جے پی یوا مورچہ کے کارکنوں نے بھارت ماتا کی جے کے نعرے بھی لگائے۔

بتا دیں کہ دہلی بی جے پی کے صدر آدیش گپتا نے دہلی کے 40 گاؤں کے نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کرچکے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے اورنگزیب لین، ہمایوں روڈ، بابر روڈ وغیرہ کا نام بدلنے کی مانگ بھی این ڈی ایم سی اور دہلی سرکار سے کی ہے ۔

ستیہ ہندی ڈاٹ کام کی خبر کے مطابق دہلی بی جے پی یوا مورچہ کے صدر واسو روکھڑ کی قیادت میں کچھ کارکن نئی دہلی کے اورنگ زیب لین پہنچے اور وہاں مظاہرہ کیا۔

اس دوران روکھڑ نے کہا کہ اورنگ زیب نے ہندوؤں کے مندروں کو تباہ کیا اور گیان واپی مسجد میں بھی شیولنگ موجود تھا اس لیے ہم دہلی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ دہلی میں اورنگزیب لین کا نام تبدیل کیا جائے۔

بتادیں کہ ان دنوں گیان واپی مسجد کے معاملے میں وارانسی کی نچلی عدالت سے لے کر سپریم کورٹ تک اور سڑک سے لے کر سوشل میڈیا تک ہندو اور مسلم فریق آمنے سامنے ہیں، اس معاملے کو لے کر لوگوں میں زبردست بحث چل رہی ہے۔

اس کے علاوہ متھرا میں سری کرشنا جنم بھومی تنازع اور تاج محل کے 22 کمروں کو کھولنے کی مانگ کو لے کر زبردست بحث چل رہی ہے۔ یہ معاملات عدالت میں بھی پہنچ چکے ہیں اور مزید سماعت آنے والے دنوں میں ہونی ہے۔

دہلی بی جے پی کے صدر آدیش گپتا نے کچھ دن پہلے مطالبہ کیا تھا کہ نئی دہلی میں تغلق روڈ کا نام بدل کر گرو گوبند سنگھ مارگ رکھا جائے۔ اسی طرح اکبر روڈ کا نام بدل کر مہارانا پرتاپ مارگ رکھا جائے اور اورنگزیب لین کا نام سابق صدر ہند ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے نام پر رکھا جائے۔

بی جے پی دہلی میں مغل حکمرانوں کے نام سے منسوب سڑکوں، گاؤوں کے نام تبدیل کرنے کا مسلسل مطالبہ کرتی رہی ہے اور اسے ایک مسئلہ بناتی رہی ہے۔ دہلی میں جلد ہی میونسپل کارپوریشن کے انتخابات ہونے والے ہیں اور بی جے پی اور عام آدمی پارٹی کے درمیان سیدھا مقابلہ ہوگا، ایسے میں ایسے ایشوز کے ذریعے سیاسی پولرائزیشن کی کوشش ضرور ہو سکتی ہے۔

ماضی میں جہانگیر پوری سے شاہین باغ اور مدن پور کھادر تک تجاوزات ہٹانے کو لے کر دہلی میں کافی ہنگامہ ہوا تھا۔ عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خاں کو شاہین باغ میں ایم سی ڈی کی کارروائی کی مخالفت کرنے پر پولیس نے گرفتار کیا تھا اور بعد میں انہیں عدالت سے ضمانت حاصل کرنی پڑی تھی۔کانگریس، عام آدمی پارٹی اور بائیں بازو کی جماعتوں نے الزام لگایا تھا کہ بی جے پی کی حکومت والی ایم سی ڈی تجاوزات ہٹانے ہٹانے کے نام پر ایک خاص کمیونٹی کو نشانہ بنا رہی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN