اردو
हिन्दी
اگست 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

خالصتان حامیوں کا یوایس میں مظاہرہ،بھارتی جرنلسٹ پر حملہ

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
138
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

واشنگٹن:امریکہ کےواشنگٹن ڈی سی میں ہندوستانی سفارت خانے کے باہر خالصتانیوں نے شدید احتجاج کیا اور ہنگامہ آرائی کی۔ خبر ہے کہ احتجاج کے دوران خالصتان حامیوں نے ہندوستانی صحافی للت کے جھا پر حملہ کر دیاجو مظاہرے کو کور کررہے تھے ۔ اس پورے واقعہ کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں خالصتان حامی گالیاں دیتے نظر آ رہے ہیں۔ وہ حکومت ہند کے لیے ناشائستہ الفاظ استعمال کر رہے تھے۔واضح ہو امرت پال کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد خالصتان حامیوں نے امریکہ و یورپ کے کیی ملکوں میں مظاہرے کیے ہیں اور بھارت مخالف نعرے لگاے ہیں۔
متاثرہ ہندوستانی جرنلسٹ پی ٹی ایی کے نمایندے للت جھا نے بتایا کہ خالصتان حامیوں نے ان کے کان پر دو لاٹھیاں ماریں۔ اس دوران امریکی سیکرٹ سروس نے ہندوستانی صحافی کی مدد کی۔ رپورٹر نے کہا ’’مدد کے لئے شکریہ۔ حملے کے بعد میں نے 911 پر کال کی تھی۔ دو پولیس وین میں 4 لوگ آئے جنہوں نے میری مدد کی۔‘‘
خالصتان حامی مظاہرین نے امرت پال سنگھ کی حمایت میں ہندوستانی سفارت خانے کے باہر خالصتانی جھنڈے بھی لہرائے۔ اس دوران انہوں نے سرعام ہندوستانی سفارت خانے کو سبوتاژ کرنے کی دھمکیاں دیں اور ہندوستانی سفیر ترنجیت سنگھ سندھو کو بھی گالیاں دیں۔ مظاہرین خالصتان کے حق میں نعرے لگا رہے تھے۔ وہ ہندی اور انگریزی زبان میں بات کر رہے تھے اور گالیاں دے رہے تھے۔
ہندوستانی سفارت خانے نے اپنے بیان میں کہا ’’ہم ایک سینئر صحافی پر اس طرح کے سنگین اور غیر ضروری حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ اس طرح کی سرگرمیاں نام نہاد ‘خالصتانی مظاہرین’ اور ان کے حامیوں کی پرتشدد اور سماج دشمن نوعیت کی نشاندہی کرتی ہیں، جو باقاعدگی سے تشدد اور توڑ پھوڑ میں ملوث ہیں.امریکہ نے اس واقعہ کی سخت مذمت کی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist