اردو
हिन्दी
جولائی 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

لکشمن ریکھا پار نہ کریں،آچاریہ پرمود کرشنم کو کانگریس کی وارننگ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
لکشمن ریکھا پار نہ کریں،آچاریہ پرمود کرشنم کو کانگریس کی وارننگ
240
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

کانگریس نے بدھ کے روز اپنے لیڈر آچاریہ پرمود کرشنم کے ادے پور میں ٹیلر کنہیا لال کے بہیمانہ قتل کے بعد اشوک گہلوت حکومت کی کارروائی پر سوالیہ نشان لگانے والے اپنے لیڈر آچاریہ پرمود کرشنم کو پھٹکار لگاتے ہوئے کہاکہ ان کا تبصرہ حقائق سے پرے ہیں اور انہیں ’’لکشمن ریکھا‘‘ پار کرنے سے پہلے کم سے کم ایک بار اس پر غور کرنا چاہئے تھا۔ بتادیں کہ راجستھان کے ادے پور میں دو مسلمانوں نے ٹیلر کنہیا لال کا قتل کردیا اور ایک ویڈیو میں جرم کااعتراف کرتے ہوئے کہاکہ وہ ’’ اسلام کی توہین ‘‘ کا بدلہ لے رہے ہیں ۔

ایک ٹویٹ میں کرشنم نے گہلوت حکومت کی کارروائی پر سوال اٹھاتے ہوئے پوچھا کہ دھمکیوں کے باوجود کنہیا کو سیکورٹی کیوں فراہم نہیں کی گئی اور الزام لگایا کہ قاتلوں کے ساتھ پولیس اور انتظامیہ بھی برابر کی ذمہ دار ہے۔ کرشنم نے سوال کیا کہ ایس ایس پی، ڈی آئی جی کے خلاف اب تک کارروائی کیوں نہیں کی گئی؟

کرشنم پر طنز کرتے ہوئے، کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے ٹویٹر پر ان سے کہا کہ انہیں دوسری بار ’لکشمن ریکھا‘ کو عبور کرنے سے پہلے کم از کم ایک بار اس پر غور کرنا چاہئے تھا۔ کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے کرشنم کے ٹویٹ کو ٹیگ کرتے ہوئے کہا، ’آپ نے جو لکھا ہے وہ حقائق سے دور ہے۔‘گزشتہ ہفتہ کانگریس نے کرشنم کے اس تبصرہ ’’ مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کو سی ایم عہدہ چھوڑنے میں ایک لمحہ تاخیر نہیں کرنا چاہئے ‘‘ سے خود کو دور کر لیاتھا او رکہا تھا کہ یہ نہ تو پارٹی کی سوچ ہے اور نہ ہی وہ مجاز ترجمان ہیں ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist