اردو
हिन्दी
جولائی 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آخرکار طالبان سرکار سے بھارت نے بات چیت شروع کردی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
آخرکار طالبان سرکار سے بھارت نے بات چیت شروع کردی
311
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

ہندوستان اور امارت اسلامیہ افغانستان نے جمعرات کو متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا جیسے کہ رکے ہوئے بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹ کو دوبارہ شروع کرنے، سفارتی تعلقات کو فعال کرنے اور افغان طلباء اور مریضوں کے لیے ویزے دوبارہ شروع کرنا۔ طالبان کی عبوری حکومت کے ساتھ نئی دہلی کی یہ پہلی سفارتی سطح کی بات چیت ہے۔

15 اگست 2021 کو طالبان کے قبضے کے بعد پہلی بار ہندوستان نے وزارت خارجہ میں پاکستان، افغانستان اور ایران ڈویژن کے جوائنٹ سکریٹری انچارج جے پی سنگھ کی قیادت میں ایک سرکاری وفد افغانستان بھیجا ہے۔

چند روز تک جاری رہنے والے اس دورے کے دوران وفد کی کابل سے باہر کے مقامات کا دورہ بھی متوقع ہے۔

جمعرات کو سنگھ نے طالبان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی۔

وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی نے جمعرات کو ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا، ’ہماری ٹیم بین الاقوامی تنظیموں سے ملاقات کرے گی اور ان تمام جگہوں کا دورہ کرے گی جہاں ہندوستان کے پروگرام اور پروجیکٹ پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔ (طالبان کے) سینئر لیڈران سے بھی ملاقات کریں گے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ تعلقات کو لے کر چل رہے مشکل دور میں کی جارہی سفر ہے ۔ ‘

باغچی نے کہا، ’افغان عوام کے ساتھ ہندوستان کے یقیناً تاریخی اور ثقافتی تعلقات ہیں اور یہ تعلقات افغانستان کے بارے میں ہمارے نقطہ نظر کی رہنمائی کرتے رہیں گے۔‘

انہوں نے کہا کہ بھارت طالبان کے ساتھ رابطے میں ہے۔ گزشتہ برس اقتدار میں آنے کے بعد یہ کابل کا پہلا سرکاری دورہ ہے۔

کابل میں ہندوستان کے سفارت خانے کے دوبارہ کھلنے پر، باغچی نے کہا، ’میرے خیال میں ہمیں گزشتہ اگست کی پیش رفت کو ذہن میں رکھنا چاہیے۔’گزشتہ سال 15 اگست کے بعد افغانستان میں سیکورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر ہندوستان کے تمام اہلکاروں اور افسران کو واپس لانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ تاہم ہمارے مقامی ملازمین نے کام جاری رکھا ہوا ہے اور وہاں عمارتوں کی معمولی دیکھ بھال اور معمولی کام کر رہے ہیں۔ ہم انسانی امداد فراہم کرنے میں بھی تعاون کر رہے ہیں۔

طالبان نے کہا، بھارت افغانستان کے ساتھ مثبت تعلقات چاہتا ہے

طالبان حکومت کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سنگھ اور متقی کے درمیان ملاقات میں افغانستان اور بھارت کے درمیان سفارتی تعلقات، دوطرفہ تجارت اور انسانی امداد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’وزیر خارجہ نے ہندوستانی وزارت خارجہ اور حکومت کے پہلے وفد کا خیرمقدم کیا اور اسے دونوں ممالک کے درمیان ایک اچھی شروعات قرار دیا۔‘‘ انہوں نے حال ہی میں انسانی اور صحت کی امداد کے لیے ہندوستان کا شکریہ ادا کیا۔

امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان عبدالقہر بلخی نے کہا کہ متقی نے افغانستان میں ہندوستان کے پروجیکٹس کی بحالی، وہاں اس کی سفارتی موجودگی اور افغانوں بالخصوص طلباء اور مریضوں کے لیے قونصلر خدمات کے بارے میں بھی بات کی۔

انہوں نے کہا کہ ‘بھارتی وفد نے کہا ہے کہ وہ افغانستان کے ساتھ پہلے کی طرح مثبت تعلقات چاہتے ہیں۔ فریقین نے دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کو آگے بڑھانے پر بھی اتفاق کیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN