اردو
हिन्दी
جولائی 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

22مئی سے پھر سے ایک ہو جائیں گے دہلی کے تینوں میونسپل کارپوریشن

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
22مئی سے پھر سے ایک ہو جائیں گے دہلی کے تینوں میونسپل کارپوریشن
111
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

دہلی کے تینوں میونسپل کارپوریشن 22 مئی سے ایک ہو جائیں گے۔ مرکزی حکومت نے تینوں میونسپل کارپوریشنوں کو چلانے کے لیے آئی اے ایس افسر گیانیش بھارتی کو ایم سی ڈی کا نیا کمشنر مقرر کیا ہے۔ اس کے علاوہ آئی اے ایس افسر اشونی کمار کو ایم سی ڈی کے لیے خصوصی افسر مقرر کیا گیا ہے۔

بتاتے دیں کہ سال 2012 تک دہلی میں ایک متحدہ میونسپل کارپوریشن تھی لیکن دہلی کی اس وقت کی شیلا دکشت حکومت نے اسے شمالی، جنوبی اور مشرقی میونسپل کارپوریشنوں میں تقسیم کردیا تھا۔

پچھلے مہینوں میں یہ بات چل رہی تھی کہ مرکزی حکومت دہلی کی تین میونسپل کارپوریشنوں کو ایک کرنے جا رہی ہے۔ اس کے بعد ان میونسپل کارپوریشنوں کے انضمام سے متعلق بل لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں پیش کیا گیا اور تینوں میونسپل کارپوریشنوں کو متحد کرنے کا عمل مکمل ہوا۔

جنوبی دہلی میونسپل کارپوریشن کی میعاد 18 مئی کو پوری ہوچکی ہے، جبکہ شمالی دہلی میونسپل کارپوریشن کی مدت 19 مئی کو اور مشرقی دہلی میونسپل کارپوریشن کی مدت 22 مئی کو پوری ہوجائے گی۔

ایم سی ڈی کے لیے کمشنر اور اسپیشل آفیسر کی تقرری کے بعد میونسپل کارپوریشنوں کے عملے میں ردوبدل کا کام ہوگا۔ وارڈز کی تنظیم نو کا کام بھی کیا جائے گا۔

اس وقت دہلی میونسپل کارپوریشن میں 272 وارڈ ہیں۔ ان میں سے کئی وارڈ خواتین اور درج فہرست ذاتوں کے لیے ریزرو کیے جانے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ ایم سی ڈی کے میئر اور کونسلروں کو زیادہ اختیارات ملیں گے۔

کمزور ہوگی دہلی سرکار ؟

2012 سے پہلے دہلی میونسپل کارپوریشن کی مالی ضروریات کو مرکزی حکومت وزارت داخلہ کے ذریعے پورا کرتی تھی۔ کہا جا رہا ہے کہ ایک بار پھر میونسپل کارپوریشن کو مضبوط پوزیشن میں لانے کی تیاری ہے اور میئر کا عہدہ بہت مضبوط اور اہم ہو جائے گا۔ لیکن کیا پھر دہلی میں دو متوازی حکومتیں نہیں چلیں گی؟ اگر ایسا ہوتا ہے تو کیا دہلی حکومت کے اختیارات مزید کم ہو جائیں گے؟

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا اب دہلی میں میونسپل کارپوریشن کو مضبوط کرنے سے دہلی قانون ساز اسمبلی مفلوج ہو جائے گی یا اس کا وجود ہی خطرے میں پڑ جائے گا؟ اگر دیکھا جائے تو دہلی حکومت کو اب بھی یہ حق نہیں ہے کہ وہ اپنی مرضی سے دہلی کے لیے کوئی قانون پاس کرے۔

کہنے کو تو دہلی حکومت کے پاس زمین، پولیس اور لاء اینڈ آرڈر نہیں ہے، لیکن حقیقت میں اسے کسی بھی محکمے سے متعلق کوئی بل لانے کا حق بھی نہیں ہے۔

دہلی حکومت کو حال ہی میں پارلیمنٹ میں کچھ ترامیم کرکے اور بھی کمزور کیا گیا ہے۔ اس لیے عام آدمی پارٹی میں یہ خدشہ ہے کہ مرکزی حکومت دہلی حکومت کا وجود تو ختم کرنے نہیں جارہی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN