اردو
हिन्दी
جولائی 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گورکھپور: کونسلر سے جونیئر انجینئر تک کا کمیشن طے: ٹھیکیدار سنگھ کے صدر کا سنگین الزام

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
114
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ (خاص خبر)اتر پردیش کے گورکھپور میونسپل کارپوریشن سے متعلق ایک خط ان دنوں تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ 8 ستمبر 2023 کو لکھے گئے خط میں الزام لگایا گیا ہے کہ میونسپل کارپوریشن کے کونسلر اور اہلکار کرپشن میں ملوث ہیں اور ٹھیکیداروں کو کمیشن دیے بغیر کام نہیں کرنے دے رہے ہیں۔ یہ وائرل خط گورکھپور میونسپل کارپوریشن کنٹریکٹر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر وید پرکاش مشرا نے میونسپل کمشنر گورو سنگھ سوگروال کو لکھا ۔
دی کوئنٹ کے مطابق اس خط کے وائرل ہونے کے بعد میونسپل کارپوریشن میں ہلچل مچ گئی اور بحث شروع ہوگئی۔ خط میں بتایا گیا ہے کہ کونسلر 10 فیصد، جونیئر انجینئر 5 فیصد، اسسٹنٹ انجینئر 2 فیصد، ایگزیکٹو انجینئر 2 فیصد اور چیف انجینئر 1.5 فیصد کمیشن لیتے ہیں۔ اس بارے میں دی کوئنٹ سے بات کرتے ہوئے میونسپل کارپوریشن کنٹریکٹر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر وید پرکاش مشرا نے کہا کہ تمام ٹھیکیدار طویل عرصے سے اس بدعنوانی کا شکار ہیں۔ کمیشن دیے بغیر بل پاس نہیں ہوتے۔ جتنے نئے کونسلر ہیں، اتنا ہی کمیشن مانگتے ہیں، اس لیے کام کرنا مشکل ہو گیا ہے۔

اس سلسلے میں میونسپل کمشنر سے شکایت کی گئی ہے۔ اخبارات کے ذریعے یہ بات سامنے آئی ہے کہ انہوں نے تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

مستقبل کی حکمت عملی کے بارے میں پوچھے جانے پر وید پرکاش مشرا نے کہا کہ اگر بدعنوانوں کے خلاف کارروائی نہیں کی گئی تو وہ موت کا انشن کریں گے۔
آپ کو بتاتے چلیں کہ اس وقت میونسپل کارپوریشن گورکھپور کے میئر ڈاکٹر منگلیش سریواستو ہیں، جو وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے قریبی مانے جاتے ہیں۔ اس معاملے میں ابھی تک ان کی طرف سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے، وہیں بدعنوانی کا شکایتی خط وائرل ہونے کے بعد میونسپل کارپوریشن میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ میونسپل کمشنر گورو سنگھ سوگروال نے کہا کہ معاملے کی تحقیقات کے لیے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو 7 دنوں میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔ تحقیقات میں جو بھی قصوروار پایا گیا اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ اس کے ساتھ ہی شکایت کرنے والے ٹھیکیدار کے خلاف بھی الزامات لگائے گئے ہیں اور اس کی بھی تحقیقات کی جارہی ہے۔
خط کے وائرل ہونے کے بعد کونسلروں نے بھی وید پرکاش مشرا کے خلاف محاذ کھول دیا ہے اور الزام لگایا ہے کہ ان پر کسی قسم کی بدعنوانی کا کوئی معاملہ نہیں ہے اور صرف ان کی شبیہ کو خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔فی الحال کیس کی تفتیش جاری ہے۔ لیکن وائرل خط گورکھپور میونسپل کارپوریشن میں بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN