اردو
हिन्दी
جولائی 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جھار کھنڈ کی ہیمنت سرکاربھی مہاراشٹر کی راہ پر؟

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
144
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نی دہلی  اپوزیشن خاص طور سے کانگریس ان دنوں برے دور سے گزررہے ہیں ابھی مہارشٹر کا قصہ ختم بھی نہیں ہوا کہ جھارکھنڈ میں کانگریس اور راشٹریہ جنتا دل کی حمایت سے ہیمنت سورین کی حکومت چلانے کے بارے میں  کافی قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ انگریزی اخبار ‘اکنامک ٹائمز’ کی ایک رپورٹ کے مطابق مہاراشٹر میں مہا وکاس اگھاڑی کی حکومت گرنے کے بعد جھارکھنڈ میں ہیمنت سورین کی حکومت کو لے کر سسپنس بڑھ گیا ہے۔ دی اکنامک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے، ’’صدارتی انتخاب پر ہیمنت سورین کا موقف کانگریس سے دور ہوتا جا رہا ہے اور دوسری طرف وہ مرکزی ایجنسیوں کی جانچ میں جھلس رہے ہیں۔ کرپشن کے معاملے میں ان کے قریبی ساتھیوں کے ٹھکانوں پر چھاپے  مارے جارہے ہیں ۔ وزیر اعلیٰ کے خلاف بھی کوئلہ کان کی مبینہ غیر منصفانہ الاٹمنٹ پر الیکشن کمیشن اور عدالت میں نااہلی کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ تاہم، جھارکھنڈ کا حکمراں اتحاد یہ دکھاوا کرنے کی کوشش کر رہا ہے کہ سب ٹھیک ہے۔ لیکن دہلی اور رانچی میں اقتدار کے گلیاروں میں ہیمنت سورین کی ڈھائی سالہ حکومت کے بارے میں بہت سی باتیں کہی جارہی ہیں۔ صدارتی انتخاب میں دروپدی مرمو کو ووٹ دینا جے ایم ایم کی مجبوری ہے کیونکہ وہ سنتھل قبائلی ہیں۔ ہیمنت سورین بھی سنتھال قبائلی ہیں۔ دروپدی مرمو جھارکھنڈ کی گورنر بھی رہ چکی ہیں۔ لیکن اس کے علاوہ ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ قبائلیوں کے تئیں حساس جے ایم ایم نے بی جے پی کے ساتھ اتحاد میں رہنے کے باوجود 2012 کے صدارتی انتخاب میں این ڈی اے کے قبائلی امیدوار پی اے سنگما کی جگہ یو پی اے کے پرنب مکھرجی کی حمایت کی تھی۔ کہا جا رہا ہے کہ ہیمنت سورین مرمو کے تئیں جوش دکھا کر دہلی کی عدالت کو خوش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ 2012 میں صدارتی انتخاب کے چند ماہ بعد ہیمنت سورین بی جے پی سے اتحاد توڑ کر کانگریس میں شامل ہو گئے۔ بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ اس صدارتی انتخاب کے بعد بھی ہیمنت سورین جھارکھنڈ میں کچھ تبدیلیاں کر سکتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN