اردو
हिन्दी
جولائی 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

‘فلسطین پر بات کرو گے تو اُٹھا لیے جاؤ گے‘: امریکہ میں غیر ملکی طلبہ کو ویزے منسوخ ہونے کا خوف

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
94
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکہ میں رہنے والے بہت سے غیر ملکی طلبہ گذشتہ چند ماہ سے عجیب و غریب قسم کی بے چینی کا شکار ہیں۔ وہ اپنے سوشل میڈیا فیڈز پر ایک ہی قسم کے واقعات دیکھ رہے ہیں: سادہ کپڑوں میں ایجنٹ غیر اعلانیہ طور پر ظاہر ہوتے ہیں اور طلبہ کو بغیر شناخت والی کاروں میں ڈال کر حراستی مراکز تک لے جاتے ہیں۔
ان طلبہ کو کسی قسم کے مجرمانہ الزامات کا سامنا نہیں ہے بلکہ امریکی یونیورسٹیوں میں ہونے والے فلسطین حامی مظاہروں میں ان کی شمولیت کی وجہ سے انھیں نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
ٹرمپ انتظامیہ نے بارہا کہا ہے کہ ویزا ایک ’امتیازی حق‘ ہے جسے کسی بھی وقت مختلف وجوہات کی بنا پر منسوخ کیا جا سکتا ہے۔
لیکن طلبہ پر ہونے والا یہ کریک ڈاؤن کہیں زیادہ وسیع دکھائی دیتا ہے۔ حکومت کے ان اقدام کا احاطہ کرنے والی ایک آن لائن نیوز سائٹ انسائیڈ ہائر ایڈ کے ایک ٹریکر کے مطابق امریکہ بھر کے کالجوں میں ایک ہزار سے زیادہ بین الاقوامی طلبہ یا حالیہ گریجویٹس کے ویزے یا تو منسوخ ہو چکے ہیں یا ان کی قانونی حیثیت بدل چکی ہے۔
ایسے میں بہت سے غیر ملکی طلبہ بار بار اپنا سٹیٹس چیک کر رہے ہیں کہ کہیں ان کے ویزے کے ساتھ تو کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔طالب علموں اور کالج فیکلٹی نے بی بی سی کو بتایا کہ ہدف بنا کر حراست میں لیے جانے اور وسیع پیمانے پر ویزے کی منسوخی کی اطلاعات نے کیمپس کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ان میں بڑی سرکاری یونیورسٹیوں سے لے کر آئی وی لیگ کے اعلی ادارے شامل ہیں۔اس کریک ڈاؤن کی وجہ سے کچھ کالجوں میں تو کئی شعبے متاثر ہو رہے ہیں کیونکہ بیرون ملک جانے والے محققین نے امریکہ واپس جانے سے انکار کر دیا ہے۔بی بی سی نے جن طالب علموں سے بات کی ان میں سے بیشتر نے اس خوف سے نام ظاہر نہ کرنے کی درخواست کی کہ میڈیا میں ان کے نام آنے سے وہ نشانہ بن سکتے ہیں۔
بہت سے لوگ‘ جھیں نشانہ بنایا گیا ہے وہ فلسطینی حامی مظاہروں میں ملوث رہے ہیں۔اور مظاہرین کے خلاف یہ کریک ڈاؤن وائٹ ہاؤس کے وسیع تر دباؤ کا حصہ ہے۔ اس کے بارے میں حکام کا کہنا ہے کہ ان مظاہروں کی وجہ سے بہت سے کیمپسز میں یہودی طلبہ کے لیے غیر محفوظ ماحول پیدا ہوا ہے۔ وہ مظاہرین پر یہ الزام بھی لگاتے ہیں کہ انھوں نے حماس سے حمایت کا اظہار کیا ہے۔وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ وہ ان لوگوں کا پیچھا کر رہا ہے جو ایسی سرگرمیوں میں ملوث ہیں جو امریکی قومی مفادات کے خلاف ہیں

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN