اردو
हिन्दी
جولائی 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گیان واپی کی جگہ مندر بنانامشکل:سبرامنیم سوامی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
گیان واپی کی جگہ مندر بنانامشکل:سبرامنیم سوامی
114
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

گیان واپی مسجد کو لے کر ملک بھر میں جاری تنازع کے درمیان بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی نے ایک اہم بیان دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ گیان واپی مسجد کے ڈھانچے میں 1991 کے عبادت گاہوں کے قانون کو منسوخ کیے بغیر کوئی تبدیلی نہیں کی جا سکتی ہے، جسے اس وقت کی نرسمہا راؤ حکومت میں پارلیمنٹ کے ذریعے لایا گیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ اس جگہ پر مندر کی تعمیر نو کے لیے جاری کارروائی کافی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر وہ شیو مندر بنانا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے 1991 کے ’ پلیس آف ورشپ ایکٹ ‘کو رد کرنا ہوگا۔ سوامی نے کہا کہ جب تک یہ ایکٹ موجود ہے، مندر بنانا ممکن نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو اس قانون کو منسوخ کرنے کے لیے پارلیمنٹ میں قرارداد لانی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ یہ صرف پانچ منٹ کا کام ہے کیونکہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں بی جے پی اکثریت میں ہے۔

بی جے پی لیڈر نے کہا،’اس کے علاوہ، ایک طریقہ یہ ہے کہ جو میں نے کیا، سپریم کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضی پیش کی، اس کی سماعت کے بعد حکومت کو نوٹس بھیجا، جس کا جواب آنا باقی ہے، اس لیے جب تک اس کی سماعت نہیں ہو جاتی۔‘ ویسے میں قانون کے مطابق اسے منسوخ نہیں کرتا، تب تک گیان واپی مندر نہیں بن سکتا ہے، جہاں مسجد کھڑی ہے۔

اس کے ساتھ ہی سبرامنیم سوامی نے اویسی کے اس دعوے پر کہا کہ ’’مسجد قیامت تک رہے گی‘‘ کہ وہ دکھائیں کہ یہ قرآن میں کہاں لکھا ہے۔ مسلمانوں کے لیے صرف تین جگہیں ہیں، ایک خانہ کعبہ، دوسرا الاقصیٰ اور تیسرا جہاں سے محمد ؐبھاگ کر چھپے تھے۔ یہ تین مقامات ہیں، جنہیں چھو نہیں سکتے، باقی تمام مساجد کو کبھی بھی توڑ سکتے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کے امیر سے پوچھیں کہ کیا مسجد ہٹائی جا سکتی ہے، وہ کہیں گے کہ اسے بالکل ہٹایا جا سکتا ہے۔ بی جے پی لیڈر نے کہا،’ہماری سپریم کورٹ کی پانچ ججوں کی بنچ نے 1994 میں فیصلہ دیا تھا – اسماعیل فاروقی بمقابلہ حکومت ہند، انہوں نے واضح طور پر کہا کہ مسجد کو ہٹائی جاسکتی ہے ، توڑی جاسکتی ہے اور دوسری جگہ پر رکھی جاسکتی ہے ۔ نماز پڑھنے کے لئے خاض جگہ کی ضرورت نہیں ہوتی ہے ۔ آپ کہیں بھی پڑھ سکتے ہیں ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN