اردو
हिन्दी
جولائی 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مسلمانوں پر پولیس مظالم، حراستی تشدد اور مکانات مسماری کی عدالتی تحقیقات کرائی جائے: جماعت اسلامی ہند

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مسلمانوں پر پولیس مظالم، حراستی تشدد اور مکانات مسماری کی عدالتی تحقیقات کرائی جائے: جماعت اسلامی ہند
252
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(پریس ریلیز)

جماعت اسلامی ہند نے جھارکھنڈ کے رانچی، اترپردیش کے پریاگ راج اور ملک کے دیگر مقامات پر پیغمبر اسلام ﷺ کے بارے میں توہین آمیز تبصروں کے خلاف مسلمانوں کے مظاہروں پر پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے کی جانے والی زیادتیوں کی شدید مذمت کی اور حراست میں تشدد، پولیس کی بربریت اور گھروں کو مسمار کرنے کے معاملے میں غیر جانبدارانہ عدالتی کاروائی کرنے اور قصورواروں کو جلد سے جلد سزا دینے کا مطالبہ کیا۔

دس جون کو مسلمانوں نے اپنے جمہوری حق کا استعمال کرتے جو احتجاج کیا تھا ،ا س پر اترپردیش اور جھاکھنڈ میں پولیس نے جو کچھ کیا، وہ جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کا گلا گھونٹنے کے مترادف ہے۔

میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے مسلم کمیونٹی سے اپیل کی کہ وہ اپنے حقوق کا استعمال کرتے ہوئے پُر امن احتجاج کے موقع پر سماج دشمن عناصر اور معاشرے میں تفرقہ ڈالنے والوں کے جال میں نہ پھنسیں۔ انہوں نے کل پریاگ راج میں جاوید محمد کے گھر کو مسمار کئے جانے کے فوراً بعد ٹویٹ کیا تھا کہ ’ایسی چیز جس کا کوئی مہذب معاشرہ سوچ بھی نہیں سکتا۔ پولیس خود قانون کی حکمرانی کو ختم کرنے کی کھلم کھلا کوشش کر رہی ہے۔اپنے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’کسی کے گھروں کو محض اس لئے گرانا کہ کوئی شہری حکومت کی پالیسیوں کو عوامی مفاد کے خلاف سمجھ کر تنقید کرتاہے یا اپنی رائے کے اظہار کے لئے احتجاج کرتا ہے تو اسے گولی مار دینا کسی بھی مہذب معاشرے کے لئے ناقابل تصور ہے۔یہ انتقامی سیاست لگتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ’ہم اس کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور محسوس کرتے ہیں کہ اس سے ہمارے ملک کے لوگوں کو غلط پیغام جاتا ہے۔ اس عمل کی وجہ سے ان میں مزید بے چینی پیدا ہوتی ہے اور حکومت کی غیر جانبداریت پر ان کا اعتماد کم ہوتا ہے۔ اگر یوپی حکومت قانون کی پاسدار ہے تو اسے نقصان کی تلافی کرنی چاہئے اور ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف فوری طور پر سخت کارروائی کرنی چاہئے۔ انہوں نے رانچی فائرنگ کی آزادانہ عدالتی تحقیقات کرانے اور قصوروار اہلکاروں کو سزا دینے کا بھی مطالبہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ توہین رسالت کے ملزموں کے خلاف بروقت اور مناسب کارروائی کی جاتی تو یہ ناخوشگوار واقعات رونما نہ ہوتے۔یہ بھی قابل غور ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی کچھ ویڈیوز میں جس طرح کا پتھراؤ دکھایا گیا ہے، اسے دیکھ کر کسی سازش کے امکان کو خارج نہیں کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے تمام واقعات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا۔

جماعت اسلامی ہند سمجھتی ہے کہ اترپردیش کے پریاگ راج میں معروف سماجی اور انسانی حقوق کے کارکن جاوید محمد کے خلاف کی گئی کاروائی انتقامی سیاست کا منہ بولتا ثبوت ہے۔انہوں نے یاد دلایا کہ جاوید اور اس کے اہل خانہ نے اس بات سے انکار کیا تھا کہ ان میں سے کسی نے بھی جمعہ کے دن دس جون کو ہونے والے احتجاج میں حصہ لیا تھا اور یہ بھی یاد دلایا کہ گرایا گیا مکان ان کی اہلیہ کا تھا، نہ کہ ان کا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN