اردو
हिन्दी
جولائی 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کانپور تشدد:ملزموں پر گینگسٹر ایکٹ لگے گا،گھروں پر بلڈوزر

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کانپور تشدد:ملزموں پر گینگسٹر ایکٹ لگے گا،گھروں پر بلڈوزر
554
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کانپور (ایجنسی)

کانپور میں پرتشدد تصادم کے واقعہ پر یوپی کے اے ڈی جی لاء اینڈ آرڈر پرشانت کمار کا بیان آیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اب تک فساد میں ملوث 18 ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ ان ملزمان کے خلاف گینگسٹر ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی۔

اے ڈی جی لاء اینڈ آرڈر نے بتایا کہ کانپور نگر کے بیکن گنج تھانہ علاقے کے نئی سڑک علاقے میں نماز جمعہ کے بعد کچھ لوگوں نے وہاں دکانیں بند کرانے کی کوشش کی، جس کی دوسری طرف کے لوگوں نے مخالفت کی۔ اس معاملے کو لے کر آپس میں جھگڑا ہوا، پتھراؤ کا واقعہ بھی ہوا۔ اس اطلاع پر پولیس فوراً موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس فورس نے حالات پر قابو پانے کی کوشش کی۔ پولیس کمشنر سمیت دیگر افسران بھی موقع پر پہنچ گئے اور ضروری طاقت کا استعمال کرکے حالات کو قابو میں کیا۔

اب تک 18 ملزمان گرفتار

اے ڈی جی نے کہا کہ حکومت نے اس واقعہ کو بہت سنجیدگی سے لیا ہے اور اس کے لئے اضافی پولیس فورس بھیجی گئی ہے، جس میں 12 کمپنیاں اور ایک پلاٹون پی اے سی کانپور بھیجی گئی ہے۔ کچھ دوسرے افسران کو بھی کانپور بھیجا جا رہا ہے۔ کانپور میں تشدد پھیلانے والوں کی شناخت کی جا رہی ہے اب تک 18 لوگوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

پراپرٹی پر بلڈوزر چلے گا

اے ڈی جی نے کہا کہ ہمیں کافی مقدار میں ویڈیو فوٹیج ملی ہے، جس کی بنیاد پر ہم مزید کارروائی کریں گے۔ شرپسندوں کے ساتھ ساتھ سازش کرنے والوں کے خلاف گینگسٹر ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ ان کی جائیداد بھی ضبط کر لی جائے گی۔ اس کے علاوہ وہاں کے لوگوں سے امن و امان برقرار رکھنے کی اپیل کی گئی ہے۔ انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں، شرپسندوں کی نشاندہی میں ہماری مدد کریں۔

اے ڈی جی لا ءاینڈ آرڈر نے کہا کہ کانپور کے افسران کو چوبیس گھنٹے پولیس انتظامیہ کی ڈیوٹی سنبھالنے اور ہر قیمت پر امن و امان برقرار رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ اترپردیش حکومت اور پولیس کسی بھی حالت میں امن و امان کو خراب نہیں ہونے دے گی۔

اکھلیش نے نوپور شرما کی گرفتاری کا مطالبہ کیا

سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے اس واقعہ کے سلسلے میں بی جے پی لیڈر نوپور شرما کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا،’عزت مآب صدر، وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کے شہر میں رہتے ہوئے بھی پولیس اور خفیہ ایجنسیاں کی ناکامی کی وجہ سے بی جے پی ترجمان نوپور شرما کے ذریعہ دیے گئے اشتعال انگیز سے ، کانپور میں جو بدامنی پھیلی ہے ، اس کے لئے بی جے پی لیڈر کو گرفتار کیا جائے۔ ہماری تمام امن بنائے رکھنے کی اپیل ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN