اردو
हिन्दी
جولائی 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کانپور: نوپور کے خلاف مظاہرے کے دوران تشدد،فائرنگ،لاٹھی چارج،اضافی فورس طلب

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کانپور: نوپور کے خلاف مظاہرے کے دوران تشدد،فائرنگ،لاٹھی چارج،اضافی فورس طلب
954
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کانپور :(ایجنسی)

اتر پردیش کے کانپور شہر میں جمعہ(3 جون 2022) کو اقلیتی برادری کےلوگوں کی پولیس سے جھڑپ کے بعد تشددپھوٹ پڑا ۔ رپورٹس کے مطابق پولیس کے ذریعہ کچھ مقامی لوگوں پر لاٹھی چارج کرنے کے بعد یتیم خانہ کےپاس بیکن گنج علاقے میں تشدد پھوٹ پڑا ۔

جن ستہ کی رپورٹ کے مطابق یہ ہنگامہ اس وقت ہوا جب پی ایم مودی اور صدر جمہوریہ کی آمد کی وجہ سے شہر میں کافی سیکورٹی تھی۔ پی ایم مودی ،صدرجمہوریہ کے ساتھ شہر سے تقریباً 70 کلومیٹر دور ایک پروگرام میں موجود ہیں۔ وہیں دوسری جانب یتیم خانہ کے پاس ماحول بگڑ گیا۔ کانپور کے بیکن گنج علاقے میں جمعہ دوپہر تقریباً 3 بجے ہنگا مہ ہوگیا۔ ہنگامہ آرئی کے بعد شہر میںسیکڑوں لوگ مخالفت میں سڑکوں پر اتر آئے ہیں۔ اقلیتی برادری کے لوگوں نے مخالفت میں دکانیں بند کردیں اورانہوں نے پیغمبر محمدؐ کی شان میں گستاخی کو لے کر جلوس نکالا ۔ حالانکہ شروع میں صورتحال قابو میں کر لیا گیا تھا، لیکن تھوڑی دیر بعد تشدد پھر سے شروع ہو گیا اور گولیاں چلائی گئیں۔ پولیس نے اضافی نفری طلب کر لی ہے۔

علاقے میں پتھراؤ اور بمباری:

علاقے میں وقفے وقفے سے پتھراؤ اور بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ کانپور کے پریڈ اسکوائر پر بی جے پی ترجمان نوپور شرما کے خلاف مسلم کمیونٹی کے کچھ لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے دکانیں بند کر ائی۔ جس کے بعدتنازع ہوا اور دو برادریوں کے درمیان جم کر پتھراؤ ہوا۔ اس دوران سڑک پر کافی تعداد میں لوگ جمع ہو گئے۔ کئی تھانوں کی پولیس فورس کو بلایا گیا ہے ۔ حالانکہ پولیس کمشنر کا کہنا ہے کہ اب صورت حال معمول پر ہے ۔

اس پتھراؤ میں کئی لوگ زخمی ہوئے۔ اسے علاج کے لیے ضلع اسپتال بھیج دیا گیا۔ جب پتھراؤ شروع ہوا تو بازار میں کافی لوگ موجود تھے جس سے بھگدڑ جیسی صورتحال پیدا ہوگئی۔ صورتحال پر قابو پانے کے لیے کئی تھانوں کی فورسز کو موقع پر طلب کیا گیا۔ پولیس نے لاٹھی چارج کرکے لوگوں کا پیچھا کیا۔ مسلم علاقوں میں ایک سماجی تنظیم کے بند کرنے کے اعلان کے ساتھ ہی ہنگامہ شروع ہوگیا۔ اس دوران نماز جمعہ کی وجہ سے سیکڑوں لوگ پریڈ چوراہے پر جمع تھے۔ درحقیقت بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما کے ٹی وی بحث کے دوران پیغمبر اسلام کے بارے میں کیے گئے تبصرے سے مسلم سماج ناراض تھا۔

جمعہ کووزیر اعظم نریندر مودی کا پروگرام کانپور کے دیہی علاقوں میں صدر رام ناتھ کووند کے آبائی گاؤں پارونکھ میں صدر کے ساتھ ہے۔ پتھری دیوی مندر اور ملن کیندر میں پروگرام کے لیے تیاریاں کی گئی تھیں اور پنڈال کو سجا دیا گیا تھا۔ یہاں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

کانپور دیہات پہنچنے والے پی ایم مودی نے کہا کہ آج جب صدر مجھے لینے آئے تو میں شرمندہ ہوا۔ ہم ان کے ماتحت کام کر رہے ہیں، ان کے عہدے کا ایک تقدس ہے، لیکن انہوں نے مجھے بتایا کہ وہ آئین کا احترام کرتے ہیں لیکن اقدار کی بات کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ صدر کی حیثیت سے نہیں بلکہ ایک گاؤں والے کی حیثیت سے میرا استقبال کرنے آئے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN