اردو
हिन्दी
جولائی 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

عبادت گاہ ایکٹ ختم ہو،جگت گرو پرم ہنس کا پی ایم کوخط

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
عبادت گاہ ایکٹ ختم ہو،جگت گرو پرم ہنس کا پی ایم کوخط
229
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وارانسی :(ایجنسی)

گیان واپی مسجد تنازع پر رہنماؤں اور مذہبی رہنماؤں کے بیانات آنے لگے ہیں اور سیاست بھی تیز ہونے لگی ہے۔ مسلم فریق کا دعویٰ ہے کہ جسے ہندو فریق شیولنگ کہہ رہا ہے وہ فوارہ ہے۔ اس کے ساتھ ہی کاشی وشوناتھ مندر کے مہنت نے اعلان کیا ہے کہ وہ نیا مقدمہ دائر کریں گے اور عدالت سے مطالبہ کریں گے کہ انہیں شیولنگ کے مقام پر پوجا کرنے کی اجازت دی جائے۔ اس کے علاوہ جگد گرو پرم ہنس نے پی ایم مودی کو ایک خط لکھا ہے، جس میں انہوں نے 1991 کے ایکٹ کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

آچاریہ جگد گرو پرم ہنس نے پی ایم مودی کو ایک خط لکھ کر 1991 کے پوجا ایکٹ کو منسوخ کرنے کی مانگکی ہے۔ جگد گرو پر م ہنس نے کہا،’ہم نے قابل احترام وزیر اعظم مودی کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ 1991 کے عبادت گاہ ایکٹ کو ختم کیا جائے۔ انگریزوں کے بنائے ہوئے قانون کو آئین میں ترمیم کرکے ختم کیا جائے۔

اس کے ساتھ ہی کاشی وشوناتھ مندر کے مہنت وی سی تیواری بھی عدالت میں ایک نیا مقدمہ دائر کرنے والے ہیں۔ انہوں نے کہا، ’یہ سیدھی سی بات ہے میں عدالت میں ایک نیا کیس داخل کرنے جا رہاہوں کہ میںکاشی وشوناتھ مندر کا مہنت ہوں اور شیو کی پوجا کرنا اور بابا کو رکھنا میرا حق ہے۔وہیں بارہ بنکی سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اوپیندر سنگھ راوت نے بھی کہا ہے کہ گیان واپی مسجد کوئی نیا معاملہ نہیں ہے۔ بلکہ کئی ایسے واقعات ہیں جن میں مندر کو گرا کر مسجد بنائی گئی ہے۔

دوسری جانب مولانا توقیر رضا نے مسلمانوں سے جیل بھرو آندولن کی کال دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر کے ہر ایک ضلع میں 2 لاکھ مسلمان جمع ہوں اور جیل بھرو آندولن کے تحت گرفتاری دیں۔ ملک بھر میں جیل بھرو آندولن شروع کیا جائے گا۔ گیان واپی پر کچھ نہ کیا گیا تو بابری جیسی پابندی لگ جائے گی۔ کچھ لوگ فوارہ اور شیولنگ میں فرق نہیں سمجھ پارہے ہیں ۔ ایسے لوگ ہندو مذہب کی توہین کر رہے ہیں۔

اس کے ساتھ ہی مولانا توقیر رضا نے مرکزی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہمت ہے تو تاج محل اور لال قلعہ کو گرا دو۔ وہ صرف ہمارے جذبات کو ٹھیس پہنچانا چاہتے ہیں، اس لیے مسجد کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN