اردو
हिन्दी
جولائی 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ذاتی وجوہات کے سبب دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل نےاستعفیٰ دیا

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ذاتی وجوہات کے سبب دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل نےاستعفیٰ دیا
64
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل نے بدھ کو استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ صدر رام ناتھ کووند کو سونپ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بیجل نے استعفیٰ کے پیچھے ذاتی وجوہات بتائی ہیں۔

بتادیں کہ لیفٹیننٹ گورنر کے طور پر ان کی مدت ملازمت کے 5 سال 31 دسمبر 2021 کو پوری ہو گئی تھی۔ تاہم دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر کی مدت کار طے نہیں ہے۔

دہلی کی کیجریوال حکومت اور لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل کے درمیان کئی معاملات پر ٹکراؤ کی باتیں منظر عام پر آتی رہی ہیں۔

دراصل بیجل نے ایک سال پہلے دہلی حکومت کی 1000 بسوں کی خریداری کے عمل کی جانچ کے لیے تین اراکین کی ایک کمیٹی بنائی تھی۔ بھارتیہ جنتا پارٹی اس معاملے میں سی بی آئی تحقیقات کی مسلسل اپیل کر رہی تھی۔

لیفٹیننٹ گورنر کی طرف سے تشکیل کردہ پینل میں ایک ریٹائرڈ آئی اے ایس افسر، ویجیلنس ڈپارٹمنٹ کے پرنسپل سکریٹری اور دہلی حکومت کے ٹرانسپورٹ کمشنر شامل تھے۔ اس معاملے پر ان کی کیجریوال حکومت سے بھی کافی تکرار ہوئی تھی۔

اس سے قبل محکمہ صحت سے متعلق معاملے پر حکومت اور لیفٹیننٹ گورنر کے درمیان رسہ کشی ہوئی تھی۔ وزیر ستیندر جین کے بجائے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے خود ایل جی انل بیجل کو خط لکھ کر سرکاری اسپتالوں میں عملے کی کمی کو پورا کرنے کی اپیل کی تھی۔

اس خط میں کیجریوال نے یہ بھی الزام لگایا تھا کہ ایل جی کے کہنے پر کئی افسران صحت کے معاملات سے متعلق فائلوں کو چھپا رہے ہیں یا کسی وزیر کو دینے سے انکار کر رہے ہیں۔ پریشان ہوکر سی ایم کیجریوال نے مطالبہ کیا کہ اب ایل جی کو خود اسپتالوں میں خالی آسامیوں کو جلد از جلد پُر کرنا چاہیے۔

محکمہ قانون سے متعلق معاملہ بھی سامنے آیا تھا۔ اس کے بعد لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل کو نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے لکھا اور ان پر فائل اور فیصلہ چھپانے کا الزام لگایا۔ ڈپٹی سی ایم کے سرکاری نوٹ میں لکھا گیا ہے کہ دہلی حکومت کے لیے اسٹینڈنگ کونسل اور ایڈیشنل اسٹینڈنگ کونسل کی تقرریوں کے لیے ان کی رائے نہیں لی گئی۔

سسودیا نے الزام لگایا کہ ایل جی کے حکم کی وجہ سے عہدیدار فائل نہیں دکھا رہے ہیں۔ اس کے بعد سسودیا نے محکمہ قانون میں وزیر ہونے کے ناطے دوبارہ ایل جی سے تبصرے کے لیے فائل مانگی تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN