اردو
हिन्दी
جولائی 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مدھیہ پردیش: قربانی پر پابندی کی خبر سے مسلم تنظیموں میں ناراضگی، جانئے کیا ہےسچ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مدھیہ پردیش: قربانی پر پابندی کی خبر سے مسلم تنظیموں میں ناراضگی، جانئے کیا ہےسچ
76
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھوپال:(ایجنسی)

عید الاضحی کے موقع پر گھروں میں اور کھلے میں قربانی پر پابندی کے تعلق سے بھوپال کے مقامی اخبار میں شائع خبر سے مدھیہ پردیش کی مسلم تنظیموں میں سخت ناراضگی پائی جاتی ہے ۔ مقامی اخبار کی خبر کو لے کر بھوپال میں نہ صرف مسلم تنظیموں کے نمائندوں کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا بلکہ معاملہ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے قربانی کو لے کر گمراہ کن خبر شائع کرنے والے مقامی اخبار پر کارروائی کئے جانے کے مطالبہ کو لے کر بھوپال کمشنر مکرند دیوسکر سے بھی جمعیۃ علما ءکی قیادت میں مدھیہ پردیش کی مسلم تنظیموں کے نمائندہ وفد نے کی ملاقات کی ۔

مدھیہ پردیش جمعیۃ علماء کے صدر حاجی محمد ہارون نے نیوز 18 اردو سے خاص ملاقات میں بتایا کہ عید الاضحی کا تہوار بالکل قریب آگیا ہے اور لوگ عید الاضحی کی تیاریوں میں مصروف ہیں ۔عید الاضحی کے موقع پر قربانی کا فریضہ ادا کیا جاتا ہے لیکن ایک مقامی اخبار کے ذریعہ قربانی کے تعلق سے بے بنیاد اور گمراہ کن خبر شائع کی گئی ۔ خبر میں لکھا گیا کہ گھروں میں قربانی نہیں ہوگی ۔ اس بے بنیاد خبر کی اشاعت سے نہ صرف بھوپال بلکہ پورے مدھیہ پردیش اور اس سے متصل دوسری ریاستوں میں بھی مسلمانوں میں بے چینی پیدا ہوگئی اور لااینڈ آرڈر کی بھی حالات پیدا ہوگئےتھے ۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں سمجھ میں آیا کہ یہ خبر بے بنیاد ہے اور گمراہ کن ہے تو ہم نے مسلم تنظیموں کے ساتھ میٹنگ کی اور بھوپال پولیس کمشنر سے ملاقات کرکے انہیں میمورنڈم پیش کیا اور ان سے مطالبہ کیا کہ اس خبر کی جانچ ہونا چاہئے اور جیسا کہ ہمیں محسوس ہوتا ہے کہ یہ خبر بے بنیاد ہے، تو اس اخبار کے خلاف جو بھی قانونی کارروائی ہوسکتی ہے، اس کے خلاف کی جانی چاہئے۔ کمشنر آف پولیس نے ہمیں یقین دلایا اور جانچ کا احکام جاری کیا ہے اور یہ بھی یقین دلایا کہ جس طرح سے قربانی ہوتی ہے، اسی طرح سے ہوں گی۔

وہیں اس تعلق سے جب بھوپال کمشنر سے بات کی گئی تو انہوں نے بتایا کہ جمعیت علما کے ایک وفد نے ایک مقامی اخبار میں قربانی کو لے کر شائع خبر کے تعلق سے ملاقات کی ہے ۔ معاملہ کی جانچ کی جارہی ہے اور جو بھی قانونی کارروائی ہوگی وہ کی جائے گی ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN