اردو
हिन्दी
جولائی 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آسام میں مدرسہ سیل،مفتی مصطفی سمیت گیارہ گرفتار،دہشت گرد تنظیموں سے تعلق کے شبہ کا دعویٰ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
آسام میں مدرسہ سیل،مفتی مصطفی سمیت گیارہ گرفتار،دہشت گرد تنظیموں سے تعلق کے شبہ کا دعویٰ
436
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گواہاٹی( ایجنسی) آسام کے ایک مدرسے کو جمعرات کو سیل کر دیا گیا۔ لڑکیوں کے ایک اور مدرسے پر بھی کارروائی جاری ہے۔ آسام پولیس کا دعوی ہے کہ مشکوک لوگ مبینہ طور پر سیل کیے گئے مدرسے میں مقیم تھے۔ اس لیے کارروائی کی گئی ہے۔خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق آسام پولیس نے کچھ دہشت گرد تنظیموں سے مبینہ تعلق کے الزام میں 11 افراد کو حراست میں بھی لیا ہے۔ گرفتار ہونے والوں میں مفتی مصطفیٰ بھی شامل ہیں جنہیں پولیس نے ماسٹر مائنڈ قرار دیا ہے۔ ریاست کے اسپیشل ڈی جی پی مسٹر جی پی سنگھ نے کہا کہ ملزمان کو موری گاؤں، بارپیٹا، کامروپ (میٹرو) اور گولپارہ اضلاع سے حراست میں لیا گیا ہے۔ ڈی جی پی سنگھ نے دعویٰ کیا کہ گرفتار کیے گئے افراد کا تعلق اسلامی بنیاد پرستی سے ہے، جن کے برصغیر میں القاعدہ (AQIS) اور ABT (انصار اللہ بنگلہ ٹیم) جیسی عالمی دہشت گرد تنظیموں سے روابط ہیں۔ گرفتار مفتی پر دہشت گردی کی فنڈنگ ​​میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ قانون کے مطابق مزید کارروائی کی جا رہی ہے۔ شک کی بنیاد پر ہم نے ایک مدرسہ کو سیل کر دیا کیونکہ وہاں کچھ لوگ چھپے ہوئے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ سہریاگاؤں، موریگاؤں میں جامع الہدیٰ مدرسہ کو سیل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار شدگان سے کئی الیکٹرانک آلات اور مجرمانہ دستاویزات ضبط کی گئی ہیں۔دو دن قبل آسام سے تعلق رکھنے والے اختر حسین (24) کو ایک دہشت گرد گروپ سے مبینہ تعلق کے الزام میں بنگلورو میں گرفتار کیا گیا تھا۔ خاص بات یہ ہے کہ آسام کے سی ایم ہمانتا بسوا سرما نے بھی میڈیا کو یہ اطلاع دی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist