اردو
हिन्दी
جولائی 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مدارس بند ہوں ،قرآن گھر پر پڑھائیں،سی ایم آسام کا ’مشورہ‘

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Hate Speech Sarma Supreme Court Petition
373
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

آسام کے وزیر اعلیٰ ہمینت بسوا سرما نے کہا ہے کہ مدارس کا وجود ختم ہونا چاہیے۔ یہ بات انہوں نے اتوار کو دہلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ جب تک مدارس ہیں بچے انجینئر اور ڈاکٹر بننے کا سوچ بھی نہیں سکیں گے۔

اس کے ساتھ انہوں نے کہا کہ اگر آپ بچوں کو دین سے متعلق تعلیم دینا چاہتے ہیں تو گھر پر دکے لیے مدرسہ ہونا ضروری نہیں۔ یہ بھی کہا کہ ہمارا مقصد ہمیشہ سے عمو می تعلیم کو فروغ دینا رہا ہے۔

بچوں کے مستقبل پر تشویش کا اظہار

بسوا اتوار کو ’پنچ جنیہ‘میگزین کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک تقریب میں پہنچے تھے۔ اس دوران وہ مولانا آزاد یونیورسٹی حیدرآباد کے سابق وائس چانسلر کے سوالات کے جواب دے رہے تھے جب انہوں نے مدارس کے حوالے سے

بچوں کے مستقبل کے بارے میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جواب دیا۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ مدرسے جانے والے بچے پڑھائی میں بہت پیچھے ہیں۔ اس سے ان کا مستقبل متاثر ہو رہا ہے۔ مدرسہ کو تعلیم دینے کے لیے ایک بہتر تعلیمی ادارے میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ بچوں کو سائنس، ریاضی، بائیو سائنس جیسے مضامین پڑھائے جائیں، تاکہ وہ آگے بڑھ کر انجینئر، ڈاکٹر، پروفیسر بن سکیں۔ لیکن جب تک لفظ مدرسہ ہے بچے آگے نہیں بڑھ سکیں گے۔ اگر انہیں پہلے ہی بتا دیا جائے کہ وہ یہاں جا کر انجینئر یا ڈاکٹر نہیں بن سکیں گے تو وہ خود جانے سے انکار کر دیں گے۔

گھر میں قرآن پڑھائیں

انہوں نے کہا کہ میری سب سے اپیل ہے کہ اگر آپ بچوں کو قرآن پڑھانا چاہتے ہیں تو گھر پر پڑھائیں کیونکہ گھر سے بہتر کوئی جگہ نہیں ہے۔ اس کے لیے ضروری نہیں کہ انہیں مدارس میں بھیجا جائے۔ چھوٹی عمر سے بچوں کو وہاں بھیج کر آپ ان کے مستقبل سے کھیل رہے ہیں۔ یہ ان کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

ہندوستان میں تمام مسلمان ہندو تھے

پروگرام میں موجود ایک ریٹائرڈ اکیڈمک نے بتایا کہ مدرسے کے بچے بہت ہونہار ہیں۔ وہ قرآن کا ہر لفظ آسانی سے حفظ کر لیتے ہیں۔ ساتھ ہی، سی ایم نے جواب میں کہا کہ سب مسلمان پہلے ہندو تھے۔ ہندوستان میں کوئی مسلمان پیدا نہیں ہوا۔ ہندوستان میں ہر کوئی ہندو تھا۔ لہٰذا اگر کوئی مسلمان بچہ انتہائی باصلاحیت ہے تو اس کی وجہ ہندوؤں کی میراث ہے۔

تاہم، 2020 میں، آسام حکومت نے تمام مدارس کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا تھا، جس کے بعد معاملہ گوہاٹی ہائی کورٹ پہنچا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN