اردو
हिन्दी
جولائی 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مہاراشٹر ،اسمبلی ہوگی تحلیل،ٹھاکرے دیں گے استعفیٰ ؟

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اٹھاکرے مہا وکاس اघाڑی میٹنگ
51
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی:(ایجنسی)

مہاراشٹر میں ادھو ٹھاکرے کی حکومت کو لے کر تعطل برقرار ہے۔ شیو سینا لیڈر سنجے راوت نے ریاست میں موجودہ سیاسی صورتحال کے درمیان مہاراشٹر اسمبلی تحلیل کرنے کے اشارے دیئے ہیں۔ اس درمیان باغی لیڈر ایکناتھ شندے نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے ساتھ 40 اراکین اسمبلی ہیں۔ شیو سینا کے ایک سینئر لیڈر نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی کے باغی لیڈر ایکناتھ شندے نے پیر کے روز وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے سے گزارش کی کہ وہ بی جے پی کے ساتھ پھر سے اتحاد کرلیں۔

اس درمیان گجرات کے سورت میں ایک ہوٹل میں رکھے گئے اراکین اسمبلی کو ایک اسپیشل فلائٹ سے آسام بھیج دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ آسام میں بی جے پی کی حکومت ہے۔ اس سے پہلے شیو سینا کے وزیر ایکناتھ شندے نے پارٹی سے بغاوت کرنے کے بعد کچھ اراکین اسمبلی کو بی جے پی کے اقتدار والی ریاست گجرات میں رکھا گیا تھا۔

مہاراشٹر میں تیزی سے بدلتی ہوئی صوتحال کے درمیان خبر آرہی ہے کہ آج شام 5 بجے کے بعد وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے استعفیٰ دے سکتے ہیں۔ اس سے پہلے شیو سینا کے لیڈر سنجے راوت نے اشارے دیئے تھے کہ اسمبلی تحلیل کی جاسکتی ہے۔ واضح رہے کہ ادھو ٹھاکرے کورونا سے بھی متاثر ہوگئے ہیں۔

Congress Legislative Party meeting has begun. Cabinet ministers are going for a meeting. All our 44 MLAs are with us: Minister and party leader Balasaheb Thorat#MaharashtraPoliticalCrisis pic.twitter.com/9MqTyYWIIX

— ANI (@ANI) June 22, 2022

مہاراشٹر کے کانگریس صدر بالا صاحب تھوراٹ نے کہا کہ ہمارے جو 44 اراکین اسمبلی ہیں، وہ سبھی ہمارے ساتھ ہیں۔ کچھ جگہ غلط خبریں آرہی ہیں، میں گزارش کرتا ہوں کہ ایسی غلط خبریں نہ پھیلائیں‘۔

شیو سینا لیڈر سنجے راوت نے ریاست میں موجودہ سیاسی صورتحال کے درمیان مہاراشٹر اسمبلی تحلیل کرنےکے اشارے دیئے ہیں۔ انہوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا، ’مہاراشٹر میں جاری سیاسی بحران اسمبلی تحلیل کرنے کی طرف بڑھ رہا ہے‘۔
میٹنگوں کا دور جاری

مہاراشٹر میں جاری سیاسی بحران کے درمیان این سی پی سربراہ شرد پوار ممبئی کے وائی بی چوہان کیندر پہنچے۔ ریاست کے وزیر داخلہ دلیپ ولسے پاٹل، وزیر جینت پاٹل اور بالا صاحب پاٹل نے آج صبح ان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی تھی۔

#WATCH | NCP chief Sharad Pawar reaches YB Chavan centre in Mumbai amid the ongoing political crisis in #Maharashtra

State's HM Dilip Walse Patil and ministers Jayant Patil & Balasaheb Patil met him at his residence earlier this morning. pic.twitter.com/gksypgOxoz

— ANI (@ANI) June 22, 2022

دل بدل قانون کے مطابق، اگر کسی پارٹی کے کل اراکین اسمبلی میں سے دو تہائی سے کم اراکین اسمبلی ’انضمام‘ کرتے ہیں تو انہیں نااہل قرار دیا جاسکتا ہے۔ شیو سینا کے پاس اس وقت اسمبلی میں 55 اراکین اسمبلی ہیں۔ ایسے میں دل بدل قانون سے بچنے کے لئے باغی گروپ کو کم از کم 37 اراکین اسمبلی کی ضرورت ہوگی۔ جبکہ ایکناتھ شندے اپنے ساتھ 40 اراکین اسمبلی کے ہونے کا دعویٰ کر رہے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN