اردو
हिन्दी
جولائی 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مہاراشٹر ،کیمسٹ مرڈرکیس کی جانچ این آئی اے کرے گی ،وزیرداخلہ کی ہدایت

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مہاراشٹر ،کیمسٹ مرڈرکیس کی جانچ این آئی اے کرے گی ،وزیرداخلہ کی ہدایت
55
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی: (ایجنسی)

این آئی اے مہاراشٹر کے امراوتی میں 21 جون کو ایک کیمسٹ کا گلا کاٹ کر قتل کے معاملے کی تحقیقات کرے گی۔ وزیر داخلہ امت شاہ نے اس سلسلے میں حکم جاری کردیا ہے۔ دراصل، مقامی بی جے پی نے الزام لگایا ہے کہ یہ قتل پارٹی کی معطل ترجمان نوپور شرما کے بیان سے جڑا ہوا ہے، کیونکہ متوفی امیش کولہے نے سوشل میڈیا گروپ میں نوپور شرما کی حمایت میں پوسٹ کیا تھا۔ اس معاملے میں اب تک چھ لوگوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ لیکن پولیس قتل کی واضح وجہ بتانے سے قاصر ہے۔

امیش کولہے پیشے سے کیمسٹ تھے۔ اس کی جانوروں کی دوا کی دکان ہے۔ 21 جون کی رات وہ دکان بند کرکے گھر واپس آرہے تھے۔ پھر راستے میں کچھ لوگوں نے اس کا گلا ریت کر قتل کر دیا۔ شروع شروع میں اسے ڈکیتی یا آپسی دشمنی میں قتل کا معاملہ لگا،لیکن ابھی تک تحقیقات میں ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا۔ تاہم پولیس اس معاملے میں چھ لوگوں کو گرفتار کرنے کے بعد تفتیش کر رہی ہے۔ گرفتار ملزمان میں مدثر احمد، شارخ پٹھان، عبدالتوفیق، شعیب خان، عاطف راشد اور یوسف خان شامل ہیں۔

ادھر امراوتی پولیس پورے معاملے میں خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے، اس لیے شک مزید گہرا ہوتا جا رہا ہے۔ اس دوران بی جے پی نے معاملے کی جانچ این آئی اے کو دینے کا مطالبہ کیا تھا۔ اہم بات یہ ہے کہ بی جے پی کی معطل ترجمان نوپور شرما کی حمایت کرنے پر منگل کو ادے پور میں دو مجرموں نے دن دہاڑے ایک درزی کا بے دردی سے قتل کر دیا تھا۔ قتل کے بعد اس نے ویڈیو جاری کی اور پیغمبر اسلامؐ کی توہین کا بدلہ لینے کے لیے قتل کی وجہ بتائی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist