اردو
हिन्दी
جولائی 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مہاراشٹر: 16 باغیوں پر قانونی رائے مانگی گئی، ڈپٹی اسپیکر کے خلاف مائنڈ گیم

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مہاراشٹر: 16 باغیوں پر قانونی رائے مانگی گئی، ڈپٹی اسپیکر کے خلاف مائنڈ گیم
71
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی :(ایجنسی)

مہاراشٹر میں شیوسینا کے باغی ایم ایل اے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔ باغی ایم ایل اے کی میٹنگ میں انہوں نے ڈپٹی اسپیکر نرہری جروال کو ہٹانے کی تجویز لینے کا منصوبہ بنایا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ باغی خیمے کے 46 ایم ایل ایز کے دستخطوں کے ساتھ تجویز تیار کرنے کی کارروائی کی جارہی ہے۔

دوسری طرف، مہاراشٹر کے ایڈووکیٹ جنرل آشوتوش کمبھکونی کو اسمبلی سیکرٹریٹ نے موجودہ سیاسی بحران پر قانونی رائے لینے کے لیے بلایا ہے۔ شیو سینا نے 16 باغی ایم ایل ایز کو نااہل قرار دینے کے لیے درخواست دائر کی ہے۔ ودھان سبھا سکریٹریٹ کارروائی کرنے سے پہلے قانونی رائے لینا چاہتی ہے۔

#WATCH | Maharashtra Advocate General Ashutosh Kumbhakoni has been called by Assembly Secretariat to seek legal opinion on the current political crisis which includes the disqualification of 16 rebel MLAs, as pleaded by Shiv Sena.#MaharashtraPoliticalTurmoil pic.twitter.com/T3ODFokNEq

— ANI (@ANI) June 24, 2022

ڈپٹی اسپیکر کے خلاف باغیوں کا تازہ ترین پہل جمعہ کی رات اس وقت سامنے آیا جب شیوسینا نے ڈپٹی اسپیکر کے سامنے 16 باغی ایم ایل ایز کو نااہل قرار دینے کی درخواست دائر کی۔ اس سے پہلے کی ڈپٹی اسپیکر اپنا کوئی فیصلہ سنائیں باغی گروپ نے ڈپٹی اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد لانے کی خبریں پھیلا دی ہیں ۔

یہ ایک قسم کا نفسیاتی کھیل ہے۔ شیو سینا کی طرف سے جب کوئی قانونی دائو کھیلا جاتا ہے تو باغی بھی اپنا اگلا منصوبہ بنا لیتے ہیں اور ذرائع سے اس کی تشہیر کی جاتی ہے۔

In a meeting of Shiv Sena's rebel MLAs, they have planned to take a resolution to oust Deputy Speaker Narhari Zirwal. Action is being taken to prepare for the Motion with the signature of 46 MLAs of the rebel group: Sources

— ANI (@ANI) June 24, 2022

مہاراشٹر سے بی جے پی کے دو حامی ایم ایل اے مہیش بالدی اور ونود اگروال نے جمعہ کی صبح ڈپٹی اسپیکر کو خبردار کیا تھا کہ وہ شیوسینا کی کسی بھی درخواست پر باغی ایم ایل اے کو نااہل قرار نہ دیں کیونکہ ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد ابھی زیر التوا ہے۔ اس لیے وہ ایسا کوئی فیصلہ نہیں لے سکتے۔ لیکن اب جب باغی ایم ایل اے کو احساس ہوا کہ ڈپٹی اسپیکر کا فیصلہ دیر سے آئے گا تو انہوں نے اکثریت کی بنیاد بتاتے ہوئے ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی خبر پھیلائی ہے۔

اس طرح ادھو ٹھاکرے کی حکومت کو ایک دن اور مل گیا ہے۔ حکومت کے لیے ہفتہ کا دن اہم ثابت ہو سکتا ہے۔ کیونکہ ڈپٹی اسپیکرکے فیصلے اور باغیوں کی پہل کا نتیجہ ہفتہ کو سامنے آ سکتا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN