اردو
हिन्दी
جولائی 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مہاراشٹر: بی جے پی نئی سرکار کی تشکیل کی تیاریوں میں مصروف

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مہاراشٹر: بی جے پی نئی سرکار کی تشکیل کی تیاریوں میں مصروف
70
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی :(ایجنسی)

مہاراشٹر میں فلور ٹیسٹ سے پہلے ہی ادھو ٹھاکرے کے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد بی جے پی نے حکومت بنانے کا کام شروع کر دیا ہے۔ مہاراشٹر بی جے پی کے صدر چندرکانت دادا پاٹل نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس اور ایکناتھ شندے جنہوں نے شیو سینا میں بغاوت کی قیادت کی تھی، اگلا لائحہ عمل طے کریں گے۔ مہاراشٹر بی جے پی کی کور کمیٹی کی میٹنگ آج (جمعرات )کو ہی بلائی گئی ہے۔

سپریم کورٹ کے ذریعہ فلور ٹیسٹ پر روک لگائے جانے کی شیوسینا کی مانگ سے انکار کرنے کے بعد سبکدوش وزیر اعلیٰ ادھوٹھاکرے سامنے آئے اور انہوں نے استعفیٰ دینے کااعلان کیا۔ اس کے بعد وہ گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کے پہنچے اور انہیں اپنا استعفیٰ سونپا۔

راج بھون کی جانب سے ادھو ٹھاکرے سے کہا گیا ہے کہ وہ نئی حکومت بننے تک اس عہدے پر کام کرتے رہیں۔ چیف منسٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے ساتھ ہی ادھو ٹھاکرے نے قانون ساز کونسل سے بھی استعفیٰ دے دیا۔

مانا جا رہا ہے کہ دیویندر فڈنویس ایک بار پھر وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالیں گے اور وہ 2 سے 3 دن کے اندر حلف اٹھا سکتے ہیں۔ ایکناتھ شندے اور ان کی حکومت میں دیگر باغی ایم ایل اے کا رول کیا ہوگا اس کے بارے میں تیزی سے ایک بلیو پرنٹ تیار کیا جا رہا ہے۔ کچھ دن پہلے فڈنویس دہلی آئے اور بی جے پی صدر جے پی نڈا اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی تھی۔

اس کے بعد انہوں نے گورنر سے ملاقات کی اور پھر گورنر نے ادھو ٹھاکرے حکومت سے اکثریت ثابت کرنے کو کہا جس کے بعد شیوسینا سپریم کورٹ گئی اور سپریم کورٹ نے فلور ٹیسٹ پر روک لگانے سے انکار کر دیا۔ مجموعی طور پر 2 سے 3 دن کے اندر تیزی سے حالات بدل گئے اور اب دیکھنا یہ ہے کہ نئی حکومت کی تشکیل میں شیوسینا سے بغاوت کرنے والے ایم ایل اے کو کیا ذمہ داری ملتی ہے۔

دوسری طرف شیو سینا کے باغی ایم ایل اے کب ممبئی پہنچیں گے اس کو لے کر ہر طرح کی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔ مہاراشٹر بی جے پی کے صدر چندرکانت دادا پاٹل نے باغی ایم ایل اے سے جمعرات کو ممبئی نہ آنے کی اپیل کی ہے۔ پاٹل نے کہا کہ انہیں حلف کے دن ہی یہاں آنا چاہئے۔

آپ کو بتا دیں کہ کچھ دن پہلے شیوسینا کے خلاف بغاوت کرنے والے ایم ایل اے کے گھروں اور دفاتر پر حملے ہوئے تھے۔

سونیا، پوار کا شکریہ

بدھ کی رات، ادھو ٹھاکرے نے فیس بک لائیو کے ذریعے مہاراشٹر کے لوگوں سے خطاب کیا۔ اس میں انہوں نے کہا، ‘آج کی کابینہ کی میٹنگ ہوئی کہ جس اورنگ آباد شہر کا نام سمبھاج نگر کرنے کا خواب بالا صاحب ٹھاکرے کا تھا آج اس کو مہاراشٹر کی سرکار نے پورا کیا ہے۔ گزشتہ ڈھائی سال میں میری سرکار نے بہت کام کیا ہے ۔ آج میں خاص طور پر این سی پی سربراہ شرد پوار اور سونیا گاندھی جی کا شکریہ ادا کرتاہوں ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN