اردو
हिन्दी
جولائی 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نصاب تبدیلی کمیٹیوں میں سنگھ پرچارکوں کی اکثریت

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
نصاب تبدیلی کمیٹیوں میں سنگھ پرچارکوں کی اکثریت
103
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

ملک میں 2020 میں قومی تعلیمی پالیسی لاگوکی گئی تھی۔ اس وقت اس کے بارے میں کوئی سیاست نظر نہیں آئی تھی اور نہ ہی اس کے بارے میں کوئی نظریاتی اختلاف سامنے آیا تھا لیکن اس سے ملک میں بڑی تعلیمی تبدیلیوں کا راستہ کھل گیا ہے۔ اس سلسلے میں یونیورسٹیوں میں چار سالہ انڈرگریجویٹ پروگرام میں داخلے کے لیے کامن انٹرینس ٹیسٹ کا نفاذ کیا گیا ہے۔

جن ستہ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ نئی تعلیمی پالیسی کے تحت ملک میں اسکول ایجوکیشن کے نصاب میں تبدیلیاں کی جا رہی ہیں۔ جہاں اب سیاست کی جھلک بھی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ نصاب میں تبدیلی 2014 میں مودی حکومت کے بننے کے بعد پہلی بار اور آزادی کے بعد پانچویں بار ہو رہی ہے۔ دی انڈین ایکسپریس نے اپنی تحقیقات میں پایا کہ 25 این سی ایف (نیشنل کریکولم فریم ورک) گروپ جو نصاب میں تبدیلی کے لیے قائم کیے گئے تھے، کم از کم 17 گروپوں میں آر ایس ایس سے تعلق رکھنے والے لوگ شامل ہیں۔ سودیشی جاگرن منچ کے قومی اسسٹنٹ کنوینر سے لے کر ودیا بھارتی کے سربراہ تک 24 ارکان آر ایس ایس سے شامل ہیں۔

اس سے قبل’دی انڈین ایکسپریس‘ کی تین روزہ تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ گجرات کے فسادات، ذات پات کے نظام، مسلم حکمرانوں سے متعلق کچھ ابواب کو نصاب سے ہٹا دیا گیا ہے۔ این سی ایف کے نصاب پر نظرثانی کی سربراہی 12 رکنی اسٹیئرنگ کمیٹی کر رہی ہے جس کی سربراہی ISRO کے سابق چیئرمین کے کستوریرنگن کر رہے ہیں، جسے مرکزی وزارت تعلیم نے مقرر کیا ہے۔

رابطہ کرنے پر کستوریرنگن نے کہا کہ وہ این سی ایف سے متعلق کسی بھی معاملے پر تبصرہ نہیں کریں گے۔ کمیٹی کے ایک سینئر رکن نے کہا کہ جو کام ہمیں دیا گیا ہے ہم اس کے ساتھ مکمل انصاف کریں گے اور چیزوں کو منصفانہ طریقے سے پیش کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔

بتادیں کہ این سی ایف نئی این سی ای آر ٹی کتابوں کے لئے بنیاد کے طور پر کام کرے گی اور NCF گروپوں کے تیار کردہ پیپروں کی تعداد کی بنیاد پر نصاب کو تبدیل کیا جائے گا۔ ہر NCF گروپ میں 7-10 ممبران ہوتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN