اردو
हिन्दी
جولائی 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایم پی:فرقہ وارانہ تشدد کے 48مکانات بلڈوز،بہانہ وہی پرانا

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ایم پی:فرقہ وارانہ تشدد کے 48مکانات بلڈوز،بہانہ وہی پرانا
133
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

راج گڑھ :(ایجنسی)

انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق، مدھیہ پردیش کے راج گڑھ ضلع کے زیراپور شہر میں جمعرات کو کم از کم 48 مکانات کو بلڈوز کر دیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ مکانات سرکاری اراضی پر تجاوزات کرکے بنائے گئے تھے۔ اس واقعہ سے صرف دو دن پہلے ایک دلت شخص کے جلوس کے دوران دلتوں اور مسلمانوں کے ایک گروپ کے درمیان تصادم ہوا تھا۔ دونوں گروپوں کے درمیان ہاتھا پائی اور پتھراؤ ہواتھا۔

پولیس کے مطابق جلوس ایک مسجد کے سامنے سے گزر رہا تھا کہ اقلیتی برادری کے کچھ لوگوں نے اونچی آواز میں گانا بجانے پر اعتراض کیا۔ راج گڑھ کے پولیس سپرنٹنڈنٹ پردیپ شرما نے کہا کہ’بینڈ کے ریکارڈ شدہ بیان کے مطابق، انہوں نے مسجد سے گزرتے وقت اپنی آواز کم کر دی تھی۔‘ لیکن دونوں فرقوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی اور پتھراؤ کی اطلاع ملی، اس واقعے میں ایک چھ سالہ بچے سمیت کم از کم پانچ افراد زخمی ہوئے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پر، ہم نے آٹھ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایف آئی آر کے اندراج کے فوراً بعد، زیرا پور کے وارڈ نمبر 4 کے لوگوں کو نوٹس جاری کیے گئے، ان کے مکانات کو بلڈوزر سے مسمار کر دیا گیا جس میں کہا گیا کہ ان کے مکانات سرکاری اراضی پر قائم ہیں۔ حکام کے مطابق جمعرات کی صبح زیراپور میں 18 مکانات کو ضلعی حکام کی ایک ٹیم نے بلڈوزر کے ذریعے مکمل طور پر مسمار کر دیا اور مزید 30 مکانات کو جزوی طور پر بلڈوز کر دیا گیا۔ زیراپور تحصیلدار اے آر چیرامن نے کہا، ’کل 48 مکانات منہدم کیے گئے، جن میں سے 18 افراد کا نام بھی اس ایف آئی آر میں درج ہے۔ دیگر 30 مکانات ہیں جو ماتا مندر کی طرف جانے والی سڑک کے اطراف میں تجاوزات کرکے بنائے گئے تھے۔‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist