اردو
हिन्दी
جولائی 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ممبئی: مدرسے کے 22 حفاظ قرآن ’ایس ایس سی‘ امتحان میں کامیاب

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ممبئی: مدرسے کے 22 حفاظ قرآن ’ایس ایس سی‘ امتحان میں کامیاب
227
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی: (ایجنسی)

مہاراشٹر میں جمعہ کے روز ایس ایس سی (سینئر سیکنڈری) امتحان کے نتائج کا اعلان کیا گیا جس میں 96.94 فیصد طلبا نے کامیابی حاصل کی۔ اس امتحان میں ایک مدرسے کے 20 سے زیادہ حفاظ قرآن نے بھی کامیابی حاصل کی ہے۔ تائمز آف انڈیا میں شائع رپورٹ کے مطابق ایک ہی عمارت میں چلنے والے مالوانی (ملاڈ) میں واقع جامعہ تجوید القرآن مدرسہ اور نور مہر اردو اسکول کے 22 طلبا نے ایس ایس سی امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے اور یہ 22 طلبا حافظ قرآن بھی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ان میں شامل ابو طلحہ انصاری نے ایس ایس سی میں 83.40 فیصد نمبر حاصل کیے ہیں اور وہ بہت خوش ہیں۔

اسکول-مدرسہ کے بانی سید علی کہتے ہیں ’’اس سال ایس ایس سی کا ا متحان دینے والے 22 حافظوں میں سے 14 نے امتیازی کامیابی حاصل کی ہے جبکہ 8 نے 60 فیصد سے زیادہ نمبر حاصل کیے ہیں۔ ہمیں خوشی ہے کہ ہمارے طلبا نے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔‘‘

خیال رہے کہ یہ مدرسہ جس عمارت میں چل رہا ہے اسے ایک کاروباری علی بھائی نے 2000 میں تعلیمی ادارے میں تبدیل کر دیا تھا۔ تبھی سے چل رہے مدرسہ کے 13 بچوں نے سال 2011 میں ایس ایس سی کا امتحان پاس کیا تھا۔ گزشتہ عشرے کے دوران یہاں کے 97 حافظوں نے ایس ایس سی امتحان پاس کیا ہے، ان میں سے کچھ اعلیٰ تعلیم حاصل کر رہے ہیں جبکہ کچھ ملازمت کر رہے ہیں۔

علی بھائی کہتے ہیں، ’’ہمارے کچھ حافظ اب انجینئر، ڈاکٹر اور فارماسسٹ ہیں۔ وہ مین اسٹریم کی جاب مارکیٹ میں شامل ہو گئے ہیں اور اچھی تنخواہیں کما رہے ہیں۔‘‘

مدارس تعلیم کو جدید بنانے پر اکثر بحث ہوتی رہتی ہے اور بہت سے مدارس اپنے نصاب میں سائنس اور ریاضی جیسے جدید مضامین متعارف کرانے سے گریز کرتے ہیں کیونکہ انہیں خدشہ ہے کہ اس سے دینی تعلیم متاثر ہو سکتی ہے۔ تاہم، علی بھائی کا تجربہ کافی اچھا رہا اور وہ مشعل راہ دکھانے کا کام کر رہے ہیں۔

ابتدا میں طلبا کی رہنمائی اور کونسلنگ میں بانی مدرسہ کی مدد کرنے والے کیرئیر کونسلر شیخ اخلاق احمد کہتے ہیں، ’’اس تجربہ پر ملک کے بہت سے مدارس میں عمل کیا جا سکتا ہے۔ جدید مضامین کی درس و تدریس سے دینی تعلیم میں کوئی خلل نہیں پڑتا۔

ملاڈ ادارے کے استاد اور سپروائزر حافظ اعزاز کہتے ہیں کہ یہ سال واقعی بہت مشکل تھا۔ انہوں نے کہا ’’آٹھ ماہ تک لاک ڈاؤن کی وجہ سے طلبا کو آن لائن پڑھایا گیا۔ وہ صرف چار ماہ ہی آف لائن کلاسز میں شریک ہو سکے لیکن ہم نے انہیں سخت محنت کی طرف راغب کیا۔‘‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN