اردو
हिन्दी
جولائی 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نوپورشرما کولکاتا پولیس کے سامنے پیش نہیں ہوئیں،دوبارہ سمن جاری

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
نوپورشرما کولکاتا پولیس کے سامنے پیش نہیں ہوئیں،دوبارہ سمن جاری
87
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

کولکاتا پولیس نے بی جے پی کی معطل لیڈر نوپور شرما کو پیغمبر اسلام کے بارے میں متنازعہ ریمارکس کے سلسلے میں 25 جون کو دوبارہ سمن جاری کیا ہے۔ کولکاتا پولیس کے ایک افسر نے جمعرات کو اس سلسلے میں معلومات دی۔

دی ہندو کی خبر کے مطابق یہ دوسرا موقع ہے جب نوپور شرما کو کولکاتا پولیس نے گستاخی کے معاملے میں طلب کیا ہے۔

پولیس افسر نے بتایا کہ نوپور شرما کے خلاف شمالی کولکاتا کے ایمہرسٹ اسٹریٹ پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی گئی تھی اور اسی کے تحت سمن بھیجا گیا تھا۔

نوپور شرما کے خلاف کولکاتا کے دس مختلف تھانوں میں پیغمبر اسلام کے بارے میں قابل اعتراض ریمارکس کے سلسلے میں شکایت درج کرائی گئی ہے۔ نوپور کے پیغمبر محمدؐ کے بارے میں تبصرے کے بعد ریاست کے کئی علاقوں میں تشدد پھوٹ پڑاتھا۔

قبل ازیں انہیں نارکل دانگا پولیس اسٹیشن نے سمن بھیجا تھا۔ لیکن انہوں نے سمن رسیونہیں کیا اور چار ہفتے کا وقت مانگا گیا تھا۔ اپنے جواب میں انہوں نے کہا تھا کہ انہیں خدشہ ہے کہ اگر وہ کولکاتا آئیں تو ان پر حملہ کیا جائے گا۔

نوپور شرما نے ایک ٹی وی مباحثے کے دوران پیغمبر اسلام محمدؐ پر متنازعہ تبصرہ کیا تھا جس کے بعد ملک کے مختلف حصوں کے ساتھ ساتھ مغربی بنگال کے ہاوڑہ، نادیہ اور مرشد آباد میں تشدد پھوٹ پڑا تھا۔ تاہم تنازع بڑھنے کے بعد نوپور شرما نے اپنا بیان مکمل طور پر واپس لے لیا۔

اس سے قبل 18 جون کو خبر آئی تھی کہ ممبئی پولیس جو کہ نوپور شرما کو سمن دینے دہلی آئی تھی، چار دن گزرنے کے بعد بھی نوپور نہیں ملی، اس لیے انہیں سمن ای میل کرنا پڑا۔ ٹائمز آف انڈیا اخبار نے ایک سینئر پولیس افسر کے حوالے سے بتایا کہ وہ چار دن سے دہلی میں ہیں لیکن وہ نوپور شرما کو نہیں ڈھونڈ سکے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist