اردو
हिन्दी
جولائی 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اب قربانی اور گوشت کی تقسیم بھی ’اسمارٹ ایپ‘ کے ذریعے ممکن!

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اب قربانی اور گوشت کی تقسیم بھی ’اسمارٹ ایپ‘ کے ذریعے ممکن!
83
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دبئی:(ایجنسی)

متحدہ عرب امارات میں حکام نے عید الاضحیٰ کے موقع پر لوگوں کو گھر بیٹھے قربانی کی ذمہ داریوں سے عہدہ برآ ہونے کے لیے ایپ تیار کرائی ہے۔ ایپ کا بنیادی مقصد کورونا کی نئی لہر کے پھیلاؤ کو روکنا ہے۔

اس سے پہلے معمول یہ رہا ہے کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر قربانی کرنے والے لوگ مذبح آتے ہیں۔ وہیں ویٹرنری ڈاکٹر بلائے جاتے ہیں، جو جانوروں کی صحت کے بارے میں رائے پیش کرتے ہیں اور صحت مند ہونے پر جانور کی قربانی کا عمل مکمل کر لیا جاتا ہے۔ بعد ازاں قربانی کے گوشت کے تین حصے کر کے ایک حصہ اپنے لیے استعمال میں لایا جاتا ہے جبکہ دو حصوں کو بالترتیب عزیز و اقارب اور غریبوں میں تقسیم کر دیا جاتا ہے۔

رواں سال عید الاضحیٰ کے موقع پر ہجوم کا حصہ بننے سے عوام کو بچانے کے لیے دبئی کے حکام عوام پر زور دے رہے ہیں کہ وہ قربانی کے ذمہ داریوں کے لیے اسمارٹ ایپ کا استعمال کریں۔ اسی ایپ کے ذریعے پسند کے جانور کی خریداری سے لے کر ذبح کرنے تک اور بعد ازاں گوشت کی تقسیم تک کے سب مراحل ممکن ہو جائیں گے۔

خاصوصی طور پر تیار کی گئی ایپ کے ذریعے امارات کا کوئی رہائشی مذبح کو آرڈر کر سکتا ہے کہ اس کے جانور کی قربانی کر کے گوشت کی تین حصوں میں تقسیم کر دی جائے۔ اس طرح کی ایپس کا مسلم دنیا میں ماضی میں زیادہ استعمال نہیں رہا ہے۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق دبئی میں صحت عامہ کے ڈائریکٹر علی الحامدی نے اس تیار کی گئی اسمارٹ ایپ کے بارے میں بتایا کہ ’’ایک سے دو گھنٹوں کے دوران قربانی کے گوشت کی تقسیم تک ممکن ہو جائے گی اور لوگوں کا وقت بھی بچے گا۔‘‘ علی الحامدی کے مطابق کورونا کی وجہ سے گذشتہ دو برسوں کے دروان لوگوں میں اس طرح کی ایپس مقبول ہو رہی ہے لیکن چونکہ کورونا ابھی موجود ہے اس لیے اس ایپ کی اہمیت عید الاضحیٰ پر مزید بڑھ گئی ہے۔‘‘

اسمارٹ ایپ کے ایک انچارج فائز البدر نے کہا صارفین ایپ کے ذریعے قربانی کے جانور کی قسم، عمر اور گوشت کی ڈلیوری سے متعلق سارے کام آن لائن کر سکتے ہیں۔ جس کے نتیجے میں فریج والی وین میں گوشت ان کی ہدایت کے مطابق جہاں کہیں گے پہنچا دیا جائے گا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN