اردو
हिन्दी
جولائی 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پولیس نے ووٹ ہی ڈالنے نہیں دیا،ہار پر اعظم خاں کا ردعمل

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پولیس نے ووٹ ہی ڈالنے نہیں دیا،ہار پر اعظم خاں کا ردعمل
69
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

یوپی میں ہوئے ضمنی انتخابات میں سماج وادی پارٹی کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ رامپور میں جہاں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے گھنشیام لودھی نے سماج وادی پارٹی کے عاصم راجہ کو بڑے فرق سے شکست دی، وہیں اعظم گڑھ میں بی جے پی کے دنیش لال یادو نے سماج وادی پارٹی کے دھرمیندر یادو پر سبقت حاصل کرلی۔ رام پور میں پارٹی کی شکست پر ایس پی لیڈر اعظم خاں کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ انہوں نے این ڈی ٹی وی کو بتایا کہ رام پور پولیس نے لوگوں کو ووٹ ہی ڈالنے نہیں دیا ہے ۔ ووٹ ڈالنے آنے والوں کو پولیس نے زدوکوب کیا۔ اگر مجھے معلوم ہوتا کہ ووٹنگ کے دوران اتنی ناانصافی ہوگی تو ہم الیکشن نہ لڑتے۔ اعظم خاں نے مزید کہا کہ وہ ہم سے نفرت کرتے ہیں۔ تقسیم کے وقت ہمیں پاکستان جانے کا موقع ملا تھا لیکن ہم نے ایسا نہیں کیا۔ ہم اس لیے نہیں گئے کہ اپنے بچوں کو فوج میں بھیج سکیں۔ میں صرف اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ اگر ملک میں اس طرح کے انتخابات ہونے ہیں تو مسلمانوں سے ووٹ کا حق چھین لینا چاہئے ۔

اعظم خاں نے رامپور میں تشہیر کے لئے اکھلیش یادو کے نا آنے پر کہاکہ ہم نے جان بوجھ کر اکھلیش جی کو تشہیر کے لئے نہیں بلایا۔ اکھلیش جی نہیں آئے تو پولیس نے لوگوں پر لاٹھیاں برسائی ہے، اگر اکھلیش یادو تشہیر کے لئے آتے تو شاید ہماراجوش دیکھ کر پولیس گولی بھی برساتی۔ جو مجھے سن رہے ہیں ان سے صرف میں اتنا ہی کہوں گا کہ نفرت کا جواب محبت سے دیں۔

ان کا مزید کہاکہ رام پور اس قد ووٹ نہیں ڈالنے دیاگیاکہ جو ووٹ ڈالا ہے ان لوگوں کی ہمت اور حوصلے کو ہم سلام کرتے ہیں ۔ جتنا مار سکتے تھے، جتنی توہین کرسکتے تھے، جتنا خواتین کو دوڑا سکتے تھے، گالیاں دے سکتے تھے ، وہ سب کیاگیا ہے ۔ لوگوں کی داڑھیوں پر ہاتھ ڈالے گئے، ٹھوکروں سے مارے گئے۔ بستیوں میں جا کر بھی اعلان کیا گیا کہ کوئی ووٹ ڈالنے نہیں جائے گا۔ اس لیے پوری کی پوری بستیاں ووٹ ڈالنے نہیں نکلیں۔ ایسا اس لیے کیا گیا کہ یہاں بہت کمزور لوگ ہیں۔ ہم نے دہری غلامی سہی ہے،انگریزوں کا بھی اور نوابوں کا بھی۔ اس رام پور سے نوابوں اور انگریزوں نے سب کچھ لوٹ لیا تھا۔ ہم نے اس ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائی۔ جمہوریت کو تباہ کرنے والے بھی ہمارے اپنے لوگ ہیں۔

رام پور میں شکست پر خاں نے کہا کہ ایک شخص کی شکست جمہوریت کی شکست نہیں ہو سکتی۔ بی جے پی کو مجھے ہرا کر انہیں وہ خوشی نہیں ملے گی جو انہیں ایک سسٹم کو ہرا کر ملی ہے۔ انہوں نے رامپور کی شرافت کو ہرایا ہے لوگوں کی بے بسی کو ہرایا ہے ۔ انہوں نے لوگوں کی غریبی کو ہرایا ہے۔ جیتا کیا ہے، نفرت، ناانصافی، جرم۔ جرم بھی بے پناہ جرم ، دہشت گردی، تباہی ۔ اگر آپ اسے جیت کہتے ہیں اور اس میں اپنی خوشی سمجھتے ہیں۔ تو انہیں اس پر شرم آنی چاہیے۔ سارا ننگا ناچ سب نے دیکھا ہے، یہ الگ بات ہے کہ اکثر کی آنکھیں بند ہیں، لیکن کچھ کی آنکھیں کھلی ہوئی ہیں۔ اگر ہمیں تھوڑا پہلے پتہ چل جاتا کہ الیکشن ایسے ہی ہوں گے تو شاید ہم اپنا امیدوار کھڑا نہ کرتے۔ ہم واک اوور دے دیتے لیکن ہمیں یقین دلایا گیا کہ الیکشن منصفانہ ہوں گے۔ قصور ہمارا ہے۔ ہم اس کے لیے کسی کو ذمہ دار نہیں ٹھہراتے ہیں۔ ہم نے یہ سب اسمبلی انتخابات اور لوک سبھا میں دیکھ چکے تھے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN