اردو
हिन्दी
جولائی 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پولیس کانگریس ہیڈکوارٹرمیں گھسی،ہاتھا پائی کا الزام،کل راج بھونوں کے گھیراؤ کا اعلان

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پولیس کانگریس ہیڈکوارٹرمیں گھسی،ہاتھا پائی کا الزام،کل راج بھونوں کے گھیراؤ کا اعلان
308
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

کانگریس نے کہا ہے کہ دہلی پولیس بدھ کو اس کے ہیڈکوارٹر 24 اکبر روڈ میں گھس گئی۔ پارٹی نے کہا ہے کہ وہ دہلی پولیس کی اس کارروائی کی سختی سے مخالفت کرے گی۔

اس کے خلاف کانگریس لیڈروں نے نیشنل ہیڈ کوارٹر کے باہر دھرنا دیا۔ کانگریس نے کہا ہے کہ دہلی پولیس کے کچھ اہلکار پارٹی ہیڈکوارٹر میں داخل ہوئے۔ اس کے بعد سینئر لیڈر ادھیر رنجن چودھری، کے سی وینوگوپال، بھوپیش بگھیل، اجے ماکن اور گورو گوگوئی ہیڈ کوارٹر کے گیٹ کے باہر دھرنے پر بیٹھ گئے اور بی جے پی اور دہلی پولیس کے خلاف نعرے لگائے۔ کانگریس لیڈروں نے کہا کہ تاریخ میں ایسا کبھی نہیں ہوا کہ پولیس کسی سیاسی پارٹی کے ہیڈکوارٹر میں گھس گئی ہو۔

https://twitter.com/kcvenugopalmp/status/1536987816386625536?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1536987816386625536%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.qaumiawaz.com%2F

کانگریس کے کئی ارکان اسمبلی کو پولیس نے 24، اکبر روڈ پر پارٹی ہیڈکوارٹر جانے سے روک دیا۔ اس علاقے میں دفعہ 144 نافذ ہے اور پولیس نے کسی بھی قسم کے اجتماع پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس کی وجہ سے کانگریس کے کئی ممبران اسمبلی پارٹی دفتر نہیں پہنچ سکے اور انہیں واپس لوٹنا پڑا۔

دوسری طرف کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی سے تفتیشی ایجنسی ای ڈی کے ذریعہ پوچھ گچھ کے خلاف کانگریس نے بدھ کو بھی دہلی میں زبردست مظاہرہ کیا۔ کانگریس نے پارلیمنٹ ہاؤس میں گاندھی مجسمہ کے قریب بھی مظاہرہ کیا ہے۔ مہیلا کانگریس کارکنوں نے بھی دہلی میں زبردست مظاہرہ کیا ہے۔ کارکنوں نے اس دوران آمریت نہیں چلے گی، راہل گاندھی آگے بڑھو کے نعرے لگائے۔

تفتیشی ایجنسی نے راہل سے منگل کو تقریباً 10 گھنٹے اور پیر کو اتنے ہی وقت تک پوچھ گچھ کی تھی۔ ای ڈی نے منی لانڈرنگ کی روک تھام کے قانون کے تحت راہل گاندھی کے بیانات درج کیے ہیں۔

کانگریس کے سینئر ارکان نے راہل گاندھی کے ساتھ یکجہتی دکھاتے ہوئے 24 اکبر روڈ پہنچے اور صحافیوں سے خطاب کیا۔ جو رہنما پریس کانفرنس میں موجود تھے ان میں راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت، چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل، مکل واسنک، اجے ماکن، شکتی سنگھ گوہل، رندیپ سنگھ سرجے والا وغیرہ ڈائس پر موجود تھے جبکہ راجیو شکلا وغیرہ موقع پر موجود تھے۔ کانگریس کے سینئر رہنما کے سی وینوگوپال، ناصر حسین، عمران پرتاپ گڑھی، شری نواس، راگنی نائک، پون کھیڑا، گورو گگوئی وغیرہ کل ہند کانگریس کمیٹی کے دفتر میں موجود تھے۔

خواتین کے ایک گروپ میں جس میں رنجیتا رنجن، راگنی نائک وغیرہ موجود تھیں وہ مارچ کی شکل میں راہل گاندھی کی حمایت اور مرکزی حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے باہر نکلیں اور جیسے ہی وہ باہر نکلیں پولیس نے ان کو حراست میں لے لیا اور پولیس کی بس میں بٹھا کر ان کو تھانے لے گئی۔ خواتین نے حراست سے بچنے کے لئے احتجاج کیا اور خوب نعرے بازی کی۔

خواتین کی حراست کے بعد ماحول جب نارمل لگ رہا تھا اس وقت کانگریس سیوا دل اور یوتھ کانگریس کے کچھ کارکنان تختیاں لے کے نعرے لگاتے ہوئے کل ہند کاناگریس کمیٹی کے دفتر سے باہر نکلے، لیکن پولیس نے ان کو بھی حراست میں لینے کی کوشش کی جس کی انہوں نے مخالفت کی جس کی وجہ سے خوب ہنگامہ ہوا لیکن پولیس کچھ نوجوان کانگریسیوں کو بس میں لے جانے میں کامیاب رہی۔ مظاہرہ اور احتجاج رکا نہیں اور دوسرے گروپ میں عمران پرتاپ گڑھی سمیت کئی لوگوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN