اردو
हिन्दी
جولائی 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کانگریس کی ٹاسک فورس 2024 میں پرینکا گاندھی کی انٹری، باغی لیڈروں کو بھی نئی ٹیم میں ملی جگہ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کانگریس کی ٹاسک فورس 2024 میں پرینکا گاندھی کی انٹری، باغی لیڈروں کو بھی نئی ٹیم میں ملی جگہ
279
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

قیادت کی تبدیلی کی بڑھتی ہوئی مانگ کے درمیان کانگریس نے پولیٹکل افیئر گروپ اور ٹاسک فورس 2024تشکیل دی ہے ۔ راہل گاندھی کو پولیٹکل افیئر گروپ میں ممبر بنایا گیا ہے۔ جبکہ پرینکا گاندھی کو ٹاسک فورس 2024 میں بطور رکن شامل کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی دگ وجے سنگھ اور سچن پائلٹ کو بھارت جوڑو یاترا میں جگہ دی گئی ہے۔

دراصل، کانگریس نے حال ہی میں ادے پور میں تین روزہ چنتن شیویر بلایا تھا۔ اس دوران سونیا گاندھی نے کانگریس میں تنظیمی تبدیلی کی بات کی تھی۔ یہی نہیں انہوں نے پولیٹکل افیئرز گروپ اور ٹاسک فورس بنانے کا بھی اعلان کیا۔ سونیا گاندھی نے فوری اثر سے بھارت جوڑو یاترا کے لیے سیاسی امور کے گروپ، ٹاسک فورس اور مرکزی منصوبہ بندی گروپ کی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔

پولیٹکل افیئر گروپ میں ان لیڈرو ں کو ملی جگہ

راہل گاندھی
ملکارجن کھڑگے
غلام نبی آزاد
امبیکا سونی
دگ وجے سنگھ
آنند شرما
کے سی وینوگوپال
جتیندر سنگھ

ٹاسک فورس میں کون کون شامل؟

پی چدمبرم
مکل واسنک
جے رام رمیش
کے سی وینوگوپال
اجے ماکن
پرینکا گاندھی
رندیپ سرجے والا
سنیل کانوگولو

ان لیڈروں کو انڈیا جوڑو یاترا کو مربوط کرنے کے لیے بنائے گئے سنٹرل پلاننگ گروپ میں جگہ ملی

دگ وجے سنگھ
سچن پائلٹ
ششی تھرور
رنویت سنگھ بٹو
کے جے جارج
جوتھی مانی
پردیوت بولڈولوئی
جیتو پٹواری
سلیم احمد

#ٹاسک فورس کیا کرے گی؟

ٹاسک فورس کے ہر رکن کو تنظیم، مواصلات اور میڈیا، آؤٹ ریچ، فنانس اور الیکشن مینجمنٹ سے متعلق کام تفویض کیا جائے گا۔

ان ارکان کی اپنی ٹیمیں ہوں گی۔ ان کے بارے میں معلومات بعد میں دی جائیں گی۔ یہ ٹاسک فورس ادے پور نو سنکلپ کے اعلانات اور 6 گروپوں کی رپورٹوں کی بنیاد پر کام کرے گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist