اردو
हिन्दी
جولائی 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

رام پور ضمنی انتخاب: نتائج آنے سے پہلے ہی اعظم خاں سپریم کورٹ جانے کی تیاری میں

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
رہائی کے بعد اعظم خاں کا پہلا ردعمل
96
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رامپور (ایجنسی)

اتر پردیش میں اعظم گڑھ اور رامپور لوک سبھا سیٹوں کے ضمنی انتخابات کے لیے 23 جون کو ووٹنگ ہوئی تھی۔ رام پور سے اعظم خاں کے قریبی عاصم راجہ ایس پی کے ٹکٹ پر میدان میں تھے، جب کہ اکھلیش یادو کے چچا زاد بھائی دھرمیندر یادو اعظم گڑھ سے میدان میں تھے۔ بی جے پی نے رامپور سے گھنشیام لودھی کو میدان میں اتارا تھا، تو وہیں دنیش لال یادو’نرہوا‘ کو اعظم گڑھ سے امیدوار نیا یا تھا۔ لوک سبھا ضمنی انتخاب میں ایس پی نے پولیس پر بڑا الزام لگایا ہے۔

جس دن رام پور لوک سبھا ضمنی انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے تھے، اس دن رامپور سے ایم ایل اے اورسماج وادی پارٹی کے قدر آور لیڈر اعظم خاں نے الزام لگایا کہ پولیس سماج وادی پارٹی کے کارکنوں اور لیڈروں کو دھمکی دے رہی ہے ۔ ان کے لوگوں کو ووٹ نہیں ڈالنے دے رہی ہے ۔ انہوں نے یہاں تک کہہ دیا تھا کہ ہم سب ان سب معاملوں کو لے کر سپریم کورٹ جانے کی تیاری کررہے ہیں ۔

اعظم خاں رام پور کے کمشنر پر بھی برہم ہیں۔ انہوں نے انتخابی مہم کے دوران یہ بھی کہا تھا کہ اسمبلی انتخابات کے دوران رام پور کے کمشنر رام پور کی دو سیٹوں پر گئے تھے اور دونوں سیٹیں ایس پی ہار گئی تھی۔ اب انہوں نے الیکشن کمیشن سے درخواست کی ہے کہ کمشنر کو گنتی کی جگہ پر نہ بھیجا جائے، چاہے بڑی تعداد میں افسران تعینات ہوں۔ اعظم خاں کو گنتی کے دوران گڑبڑ ی کا خدشہ ہے۔

ووٹنگ کے دن اعظم خاںنے کم ووٹنگ فیصد کا خدشہ ظاہر کیا تھا اور اس کے لیے پولس کو ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا تھا، ’’میں پوری رات جاگتا رہا۔ ہمارے لوک سبھا کے امیدوار گنج پولیس اسٹیشن، کوتوالی پولیس اسٹیشن، سول لائنز تھانے (رام پور میں) گئے تھے۔ سب سے غیر مہذب سلوک تھانہ گنج کا تھا اور انہوں نے تشدد بھی کیا۔ اگر ووٹنگ کا فیصد کم ہوا تو انتظامیہ اس کی ذمہ دار ہوگی۔

دوسری طرف بی جے پی نے دونوں لوک سبھا سیٹوں پر جیت کا دعویٰ کیا ہے۔ اعظم گڑھ میں بی ایس پی امیدوار گڈو جمالی بھی میدان میں ہیں، جب کہ رام پور میں اصل مقابلہ بی جے پی اور ایس پی کے درمیان ہے۔ کانگریس اور بی ایس پی نے رام پور میں امیدوار نہیں اتارے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN