اردو
हिन्दी
جولائی 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

باغی لیڈر شندے کے آبائی گاؤں میں نہ کوئی اسکول ہے، نہ اسپتال، بلکہ دو ہیلی پیڈ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
باغی لیڈر شندے کے آبائی گاؤں میں نہ کوئی اسکول ہے، نہ اسپتال، بلکہ دو ہیلی پیڈ
81
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی :(ایجنسی)

مہاراشٹر کا حکمراں مہا وکاس اگھاڑی اتحاد شیوسینا کے باغی لیڈر ایکناتھ شندے کی وجہ سے اپنے وجود کی جنگ لڑتا دکھائی دے رہا ہے۔

ادھو ٹھاکرے کے خلاف جھنڈا بلند کرنے والے ایکناتھ شندے شیوسینا کے تقریباً 37 ایم ایل اے کے ساتھ گوہاٹی کے ایک ہوٹل میں موجود ہیں۔ جہاں شیوسینا کا ایک طبقہ ایکناتھ شندے کے ساتھ ہے، وہیں کارکنوں کا ایک بڑا طبقہ ان سے کافی ناراض ہے۔ لیکن تنقید کے درمیان انہیں ستارہ میں ان کے آبائی گاؤں دارے کے لوگوں کی جانب سے زبردست حمایت مل رہی ہے۔

انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق مقامی لوگوں کو امید ہے کہ ایکناتھ شندے آنے والے وقت میں وزیر اعلیٰ کے عہدے کی ذمہ داری سنبھال سکتے ہیں۔

ایکناتھ شندے کا آبائی گاؤں مہابلیشور کے پہاڑی شہر دارے سے تقریباً 70 کلو میٹر دور ہے۔ کوینا ندی کے کنارے آباد اس گاؤں میں صرف 30 گھر ہیں۔ اس کے زیادہ تر گھروں پر تالے لگے ہوئے ہیں کیونکہ یہاں مہاجر مزدور رہتے ہیں۔ گاؤں میں آمدنی کا کوئی ذریعہ نہ ہونے کی وجہ سے یہاں کے لوگ ممبئی اور پونے میں کام کرتے ہیں۔

دارے کے سرپنچ کہتے ہیں، ’’یہ علاقہ این سی پی کا گڑھ رہا ہے۔ شندے کبھی بھی مقامی سطح پر کسی سیاسی سرگرمی میں شامل نہیں رہے ہیں، حالانکہ اس نے گاؤں میں کچھ ترقیاتی کام ضرور شروع کیے ہیں۔ وہ فیصلے کرتے ہیں۔ گاؤں والے ان کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں۔‘‘

لیکن غور طلب بات یہ ہے کہ دارے میں نہ تو کوئی سکول ہے اور نہ ہی کوئی اسپتال۔ تعلیم اور صحت کی ضروریات کے لیے گاؤں والوں کو بذریعہ سڑک 50 کلومیٹر اورکشتی سے 10 کلومیٹرکا سفر طے کرکے تاپولا جانا پڑتا ہے ۔

تاہم دارے میں دو ہیلی پیڈ ضروری ہیں۔ شندے جب بھی اس گاؤں میں آتے ہیں، وہ صرف ہیلی کاپٹر سے آتے ہیں۔ ایک مقامی شہری کے حوالے سے انڈین ایکسپریس نے لکھا ہے کہ کوینا ندی کے کنارے انہوںنے ہیلی پیڈ بنوایا تھا۔ اس کے بعد گاؤں میں ان کے گھر سے کچھ فاصلے پر ہیلی پیڈ بنایا گیا ہے اور جلد ہی یہ مکمل طور پر استعمال کے لیے تیار ہو جائے گا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN