اردو
हिन्दी
جولائی 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سنجے راوت کو ای ڈی کا سمن آگیا،کل پیشی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سنجے راوت کو ای ڈی کا سمن آگیا،کل پیشی
62
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی :(ایجنسی)

مہاراشٹر میں شیوسینا کے ایم ایل ایز کی بغاوت کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی بحران کے درمیان جانچ ایجنسی ای ڈی نے شیوسینا کے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سنجے راوت کو سمن بھیجاہے۔ سنجے راوت اور ان کے قریبی ساتھی پروین راوت کو یہ سمن گورےگاؤں کے پترا چاول میں 1034 کروڑ روپے کے فلور اسپیس انڈیکس کی فروخت میں دھوکہ دہی کے معاملے میں بھیجا گیا ہے۔

کچھ وقت پہلے ای ڈی نے اس معاملے میں سنجے راوت اور ان کے خاندان کے افراد کی جائیدادیں ضبط کی تھیں۔

اس میں پروین راوت کے 9 کروڑ روپے کے اثاثے اور سنجے راوت کی بیوی ورشا راوت کی ملکیت میں 2 کروڑ روپے کا فلیٹ شامل ہے۔ سنجے راوت اور ان کے خاندان کے پاس علی باغ اور دادر میں یہ جائیداد ہے۔

भाजपा से परम भक्ति का सबसे बड़ा उधारण पेश करती हुई ED डिपार्टमेंट। https://t.co/ri1BXppzIF

— Priyanka Chaturvedi🇮🇳 (@priyankac19) June 27, 2022

ای ڈی نے اس معاملے میں اس سال 2 فروری کو پروین راوت کو بھی گرفتار کیا تھا۔ تب سنجے راوت نے کہا تھا کہ وہ ای ڈی کے سامنے نہیں جھکیں گے۔ ای ڈی کے سمن کے بارے میں سنجے راوت نے ٹوئٹ کیا ہے اور کہا ہے کہ ’’اب میں سمجھ گیا ہوں کہ ای ڈی نے مجھے کیوں طلب کیا ہے۔ یہ سازش ہو رہی ہے۔ جے مہاراشٹر!‘‘ جبکہ شیوسینا کی راجیہ سبھا ایم پی پرینکا چترویدی نے بھی اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔

کیا معاملہ ہے؟

ای ڈی ممبئی میں ایک پلاٹ کے فلور اسپیس انڈیکس کی دھوکہ دہی سے فروخت کے معاملے میں گرو آشیش کنسٹرکشن پرائیویٹ لمیٹڈ کی جانچ کر رہی ہے۔ گرو آشیش کنسٹرکشن پرائیویٹ لمیٹڈ ہاؤسنگ ڈیولپمنٹ اینڈ انفراسٹرکچر لمیٹڈ یعنیHDILکا ذیلی ادارہ ہے۔

پروین راوت گرو آشیش کنسٹرکشن پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی میں ڈائریکٹر ہیں۔ اس کمپنی کے ساتھ ای ڈی نے اپنی چارج شیٹ میں پروین راوت، سارنگ وادھاون اور راکیش وادھاون کا نام بھی لیا تھا۔ ای ڈی نے سارنگ وادھاون اور راکیش وادھاون کو گرفتار کیا ہے۔

ای ڈی کو معلوم ہوا ہے کہ گرو آشیش کنسٹرکشن کمپنی کو مہاراشٹر ہاؤسنگ اینڈ ایریا ڈیولپمنٹ اتھارٹی (MHADA) نے کچھ سال قبل ممبئی کے گورگاؤں ویسٹ علاقے میں پترا چاول کی دوبارہ ترقی کا ٹھیکہ دیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پروین راوت نے MHADA اور HDIL کے درمیان بات چیت کی تھی۔

ای ڈی نے الزام لگایا ہے کہ گرو آشیش کنسٹرکشن کمپنی نے دھوکہ دہی سے پترا چاول کے مکینوں کے لیے مکانات بنائے بغیر 1034 کروڑ روپے کا فلور اسپیس انڈیکس فروخت کیا۔

ایچ ڈی آئی ایل پنجاب اور مہاراشٹر کوآپریٹیو بینک میں 4,300 کروڑ روپے کے دھوکہ دہی کے معاملے میں بھی کئی تفتیشی ایجنسیوں کے ریڈار پر ہے۔

ایجنسیوں کا استعمال؟

ای ڈی، سی بی آئی، انکم ٹیکس کے کسی اپوزیشن لیڈر کو طلب کرنے یا چھاپہ مارنے کے بعد وہی پرانا سوال پھر اٹھتا ہے کہ کیا ان ایجنسیوں کا غلط استعمال ہو رہا ہے؟ گزشتہ آٹھ سالوں میں تحقیقاتی ایجنسیوں کے چھاپوں نے کئی سوالات کو جنم دیا ہے کہ یہ ایجنسیاں اپوزیشن لیڈروں، ان کے رشتہ داروں، قریبی رشتہ داروں کو سمن کیوں بھیج رہی ہیں یا ان کے گھروں اور دفاتر پر چھاپے مار رہی ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN