اردو
हिन्दी
اگست 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سعودی عرب کا یمن جنگ ختم کرنے کا فیصلہ،مشرق وسطی میں ایک اور بریک تھرو

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
365
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جدہ: غیر ملکی میڈیا نے خبر دی ہے کہ سعودی عرب نے یمن میں جنگ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
‘جنگ’ کی رپورٹ کے مطابق، سعودی اور اومانی حکام کا ایک وفد آئندہ ہفتے یمن جائے گا جہاں وہ دارالحکومت صنعاء میں مستقل جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط کرے گا جس سے 8؍ سال سے جاری یہ جنگ ختم ہونے کے واضع امکانات پیدا ہوگئے
برطانوی خبر رساں ادارے نے اس پیش رفت سے آگاہ سعودی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ معاہدے کا اعلان 20؍ اپریل تک (عید الفطر کے موقع پر) ہونے کا امکان ہے۔
یمن کیلئے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ہانس گرنڈن برگ رواں ہفتے مسقط میں تھے جہاں انہوں نے سینئر اومانی اور حوثی حکام سے امن مذاکرات کے امکانات پر بات کی تھی۔
جمعرات کو سعودی فوج کی زیر قیادت اتحادی افواج نے یمن کا بحری محاصرہ ختم کر دیا جس کے نتیجے میں کئی بحری جہاز عدن اور ملک کی جنوبی بندرگاہوں پر لنگر انداز ہونے کے قابل ہوئے۔
یہ جہاز جنگ کے آغاز کے بعد پہلی مرتبہ جدہ میں قیام کے بغیر براہِ راست عدن پہنچے۔ یہ محاصرہ 2015ء سے جاری تھا۔ اسی دوران لبنان کے اخبار المیادین نے خبر دی ہے کہ سعودی عرب نے سعودی نواز یمنی حکام کا بھی ایک اجلاس منعقد کیا جس میں انہیں حوثیوں کے ساتھ کیے جانے والے معاہدے کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔
سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان نے یمن جنگ کے خاتمے اور مسئلے کے حل کیلئے ایک روڈ میپ پیش کیا۔
بتایا گیا ہے کہ سعودی پلان کے مطابق، یہ جنگ بندی آئندہ سال بھی جاری رہے گی اور اس دوران یمنی بندرگاہیں کھلی رہیں گی۔
اس کے بعد ریاض باضابطہ طور پر یمن میں جنگ ختم کرنے کا اعلان کر دے گا۔
رپورٹس سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ سعودی عرب اور اقوام متحدہ مل کر حوثیوں اور متحارب یمنی دھڑوں کے درمیان مذاکرات کرائیں گے جس کے بعد دو سال میں نئی حکومت کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist