اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مہاراشٹرامیں انڈیا الائنس کے درمیان سیٹوں کی تقسیم فائنل

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
102
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی:  لوک سبھا الیکشن ۲۰۲۴سے پہلے اپوزیشن اتحاد ‘انڈیا’ کے سامنے سیٹ شیئرنگ کا سوال اب بھی قائم ہے۔ اسی درمیان سابق وزیراعلیٰ ادھوٹھاکرے کی شیوسینا سے وابستہ ذرائع نے بتایا کہ مہاراشٹرمیں عام انتخابات کے لئے سیٹ شیئرنگ فارمولہ تیارکیا گیا ہے۔ شیوسینا (یوبی ٹی) کے ذرائع نے بتایا کہ مہاراشٹرمیں اپوزیشن اتحاد ‘انڈیا’ میں شامل جماعتوں کے درمیان سیٹوں کی تقسیم پرایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔انڈیا الائنس نے مہاراشٹر میں جو فارمولہ تیار کیا ہے، اس کے تحت ریاست کی 48 سیٹوں میں سے، الائنس نے ادھو ٹھاکرے کی شیوسینا کو20، کانگریس کو 16، شرد پوارکی نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کو10 اورپرکاش امبیڈکرکی ونچت بہوجن اگھاڑی کو 2 سیٹیں دینے پراتفاق کیا گیا ہے۔ اب اس کا باضابطہ اعلان جلد کیا جائے گا۔کانگریس کی نیشنل الائنس کمیٹی اپوزیشن اتحاد ‘انڈیا’ کی اتحادی پارٹیوں کے ساتھ ہرروزمیٹنگ کررہی ہے۔ جنوری میں ہی مہاراشٹرمیں سیٹوں کی تقسیم کو لے کراتحاد میں کانگریس، شرد پوارکی این سی پی اورادھو ٹھاکرے کی شیوسینا کے درمیان میٹنگ ہوئی تھی۔ میٹنگ کے بعد ادھوٹھاکرے کی شیوسینا لیڈرسنجے راوت نے کہا تھا کہ مثبت بات چیت ہوئی ہے۔ سیٹ شیئرنگ کا معاملہ ہمارے درمیان حل ہو جائے گا۔ شرد پوارکے این سی پی لیڈرجتیندراوہاڑ نے کہا تھا، “یہ سچ ہے کہ شیو سینا زیادہ سیٹوں پرالیکشن لڑنا چاہتی ہے اوراس پرشرد پواراورادھو ٹھاکرے کے درمیان بات چیت ہو رہی ہے۔”قابل ذکرہے کہ مہاراشٹرمیں سیٹ شیئرنگ فارمولے کی تیاری اپوزیشن اتحاد ‘انڈیا’ کے لئے راحت کی بات ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ الائنس کو مغربی بنگال، پنجاب اور بہار میں دھچکا لگا ہے۔ پنجاب کے وزیراعلی بھگونت مان اوربنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے اکیلے لوک سبھا الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ دریں اثناء بہارکے وزیراعلیٰ اورجے ڈی یو کے صدرنتیش کمار بی جے پی کی قیادت والے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) میں واپس آگئے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN