اردو
हिन्दी
جولائی 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

تحفظ اور خوشحال معاشرہ اہم انسانی ضرورت ہے: شائستہ رفعت

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
تحفظ اور خوشحال معاشرہ اہم انسانی ضرورت ہے: شائستہ رفعت
157
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: (پریس ریلیز)

شعبہ خواتین، جماعت اسلامی ہند کے تحت ”خواتین کی این جی اوز: مواقع اور چیلنجز“ کے عنوان پر ایک آن لائن پینل ڈسکشن منعقد ہوا۔ اس ڈسکشن میں جماعت اسلامی ہند ایڈوائزی کمیٹی کی ممبر محترمہ شائستہ رفعت نے کہا کہ ”گھر انسانی تحفظ اور خوشحال معاشرہ کی اہم انسانی ضرورت ہے۔ جو لوگ دوسروں کی مدد کا جذبہ رکھتے ہیں، ایسے لوگ کسی این جی او کے ساتھ اکیلے بھی کام کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ دوسروں کو مدد کرنے کا جذبہ صدیوں پرانا ہے۔البتہ اس شعبے میں منظم انداز میں کام کرنے کا جذبہ انیسویں صدی میں سامنے آیا۔

انہوں نے کہا کہ اس ڈسکشن کا مقصد یہی ہے کہ متعلقہ موضوع کے حوالے سے مختلف ریاستوں میں کام کرنے والی این جی اوز سے روشنی حاصل کی جاسکے اور یہ حکمت عملی تیار کی جاسکے کہ مستقبل میں چیزوں کو کس طرح بہتر کیا جاسکتا ہے۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی پروفیسر نیلم سکھرامانی نے اپنی کلیدی تقریر میں این جی اوز پر زور دیا کہ وہ ابتدائی عمر سے ہی بچوں پر توجہ دے کر لوگوں کے سماجی رویے میں تبدیلی لائیں۔انہوں نے مشورہ دیا کہ بچوں کو معاشرتی اصولوں پر سوال کرنے کی ترغیب دی جانی چاہئے تاکہ وہ تنقیدی سوچ کو پروان چڑھائیں۔

پینل ڈسکشن میں حصہ لیتے ہوئے ’مجلس‘ کی ڈائریکٹر کو- فاؤنڈر فلاویا ایگنس نے کہا کہ ان کے پاس متعدد خواتین وکلاء ہیں جو خواتین کے مسائل جیسے عصمت دری، گھریلو تشدد وغیرہ سے نمٹنے میں ان کی قانونی مدد کرسکتی ہیں۔ ایک اور پینلسٹ روبینہ نفیس فاطمہ ڈائریکٹر ’سافا‘ نے کہا کہ ان کی این جی او، ان بچوں کو تعلیم فراہم کرنے کی کوشش کرتی ہے جو اس کے متحمل نہیں ہیں۔اس موقع پر ڈاکٹر پنکٹی جوگ،ایکزیکٹیو سکریٹری برائے ”مہتی ادھیکار گجرات پہل“نے کہا کہ کسی مظلوم کی مدد کرنا کافی نہیں ہے بلکہ ہمیں ظالموں کے ضمیر کے دروازے پر دستک دینا ہوگی تاکہ وہ ظالم کو روک سکیں۔

’جن کلیان شکشن سمیتی‘ پیلی بھیت کی تبسم ناز نے کہا کہ ان کی این جی او گاؤں کے لوگوں کے مسائل سے نمٹتی ہے۔وہاں فیلڈ ورک بہت مشکل ہے کیونکہ لوگ بڑی حوصلہ افزائی کے بعد ہی تبدیلیوں کو قبول کرتے ہیں۔ ٹویٹ ”دی ویمن ایجوکیشن اینڈ امپاورمنٹ ٹرسٹ“ کی خزانچی ڈاکٹر شرناز مُٹھو نے کہا کہ مختلف شعبوں جیسے صحت، تعلیم اور بیوہ سپورٹ وغیرہ کے شعبے میں ان کی یہ این جی او مدد کرتی ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ’ٹویٹ‘ کوئی طویل مدتی منصوبہ نہیں بناتی کیونکہ این جی او کو صرف مخصوص منصوبوں پر کام کرنا ہوتا ہے۔

ڈاکٹر زرینہ پی پی،کیرالہ میں قائم ونگز کی خزانچی نے کہا کہ ان کی این جی ا و ملازمت پیشہ خواتین اور انہیں درپیش چیلنجز اور ان کے دیگر مسائل پر قانونی مشورے دے کر تعاون کرتی ہے۔شکون داؤنڈیا کھیڈ، سی آئی ای ڈی ایس کلیکٹیو، بنگلور نے این جی او کے اہم پہلوؤں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ایک این جی او تب ہی پھلتی پھولتی ہے جب وہ ہر ایک کی صلاحیتوں کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے۔ اس آن لائن پینل ڈسکشن کا آغاز منال کہکشاں کی تلاوت سے ہوا اور ان آیات کا ترجمہ محسنہ سچورا نے پیش کیا۔ فاخرہ تبسم نے مقررین کا استقبال کیا اور جے این یو کی ریسرچ اسکالر اور’اورا‘ کی سب ایڈیٹر صائمہ ایس نے اس آن لائن پروگرام کو بحسن و خوبی چلایا۔ نظامت کے فرائض عارفہ پروین نے انجام دیئے اور انہوں نے پینلسٹس اور ناظرین کا شکریہ ادا کیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN