اردو
हिन्दी
اگست 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ماہ رمضان کی کچھ خصوصیات

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
77
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حکیم‌(ڈاکٹر) ضیاء الدین احمد ندوی

ماہ رمضان مبارک کی کچھ خاص خصوصیات پر غور کرتے ھین۔آپ کے علم میں ھے کہ اسلام کے اکثر احکام کی طرح روزہ کی فرضیت بھی بتدریج عاید کی گی ھے۔نبی کریم صلعم نے ابتدا میں مسلمانوں کو ھر مھینہ صرف تین دن کے روزے رکھنے کی ہدایت فرمای تھی،مگر یہ روزے فرض نہ تھے،پھر سن ٢ ھجری میں رمضان کے روزوں کا حکم قرآن میں نازل ھوا، جس کی تفصیل اس طرح ھے۔
ا۔فرضیت، جن آیات کے حوالہ سے ھم انسانوں پر روزہ کی فرضیت ثابت ھوتی ھے، وہ یہ ھین۔
الف’ ۔ سورہ بقرہ آیت نمبر
١٨٣, اے ایمان والو تم پر روزے فرض کیے گیے ھین،جیسے کہ تم سے پہلی امتوں پر فرض کیے گیے تھے’
ب، سورہ بقرہ،آیت نمبر ١٨٥, ‘ تم میں سے جس کسی کو ماہ رمضان ملے اس پر لازم ھے کہ وہ روزہ رکھے’
اب روزہ کی فرضیت کا مقصد بھی قرآن ھی سے سمجھتے ھیں۔
اسی سورہ بقرہ کی آیت نمبر١٨٣ کے آخری حصہ میں فرمایا گیا ھے
"لعلکم تتقو ن” جس کا ترجمہ ھے” تا کہ تم متقی بن جاو”.
‘تقوی’ عربی زبان میں بالعموم تین معنوں میں استعمال ہوتا ھے۔
١. اللہ کا خوف ٢. آخرت میں اپنے اعمال کی جوابدہی کی فکر ٣. اس دنیا کی رعنایوں اور شیطان کی سازشوں سے اپنے آپ کو بچانا اور پرھیز کرنا۔
ان تینوں صفات سے متصف ھونے کی پورے مھینہ کوشش کرنا ھے۔تبھی اس مبارک مہینہ سے ھم بھرپور استفادہ کرسکیں گے۔
اس عبا دت کی ایک خصوصیت یہ بھی ھے کہ اللہ عزوجل فرماتے ھین کہ” کل عمل ابن آدم لہ،الا الصوم فانہ لی وانا اجزی بہ”البخاری۔٥٩٢٧.
یعنی انسان کو اس کے ہر عمل کا بدلہ ملے گا لیکن روزہ کا بدلہ میں خود دوں گا کیوںکہ بندہ نے میری ھی خاطر روزہ رکھا ھے( اور بھوکا پیاسا رھا ھے۔)
اتنی اہم بات کسی اور عبادت کے تعلق سے نہیں کہی گی ھے۔
اس خاص مھینہ میں ایک اہم رات بھی آتی ھے جس کو شب قدر کہتے ھیں،اسی رات مین قرآن مجید نازل ھوا۔ اس پر بعد میں گفتگو کریں گے،انشاءاللہ،زندگی بخیر۔اللہ ھم سب کو اس ماہ مبارک سے پوری طرح فایدہ اٹھانے کی توفیق دے،آمین۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist