اردو
हिन्दी
جولائی 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اعظم خاں کی ضمانت پر فیصلہ میں تاخیر پر سپریم کورٹ ناراض

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اعظم خاں کی ضمانت پر فیصلہ میں تاخیر پر سپریم کورٹ ناراض
258
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی )

سپریم کورٹ نے جمعہ کو سماج وادی پارٹی کے قد آور لیڈر،رامپور سے ایم ایم اے محمد اعظم خاں کی ضمانت کے معاملے میں فیصلہ نہ آنے پر برہمی کا اظہار کیا۔

جسٹس ایل ناگیشور راؤ اور جسٹس بی آر گوائی کی بنچ نے کہا کہ چونکہ الہ آباد ہائی کورٹ نے اعظم خاں کی ضمانت کی عرضی کے معاملے میں اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے، اس لیے وہ 11 مئی کو اس معاملے کی سماعت کرے گی۔ عدالت نے ایسا اس لیے کیا کیونکہ ہائی کورٹ کو اعظم خاں کی ضمانت کی درخواست کے معاملے میں حکم دینے کے لیے وقت مل جائے۔

ستیہ ہندی ڈاٹ کام کی خبر کے مطابق بنچ نے کہا کہ ایسے وقت میں جب حکم محفوظ کر لیا گیا ہو، وہ کوئی حکم جاری نہیں کر سکتا، لہٰذا ہائی کورٹ کو حکم جاری کرنے دیا جائے۔ بتا دیں کہ الٰہ آباد ہائی کورٹ نے 5 مئی کو اس معاملے میں فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔

جسٹس راؤ نے کہا، ’’اب فیصلہ محفوظ نہیں رکھا جا سکتا ہے۔ 137 دن ہوچکے ہیں اور ابھی تک کوئی آرڈر پاس نہیں ہوا۔ انہیں 86 مقدمات میں ضمانت مل چکی ہے۔ صرف ایک کیس ہے۔ یہ انصاف کے ساتھ مذاق ہے۔ ابھی ہم صرف اتنا ہی کہہ سکتے ہیں۔ ضرورت پڑی تو ہم کچھ اور کہیں گے۔‘

جسٹس راؤ نے کہا کہ ہم ہائی کورٹ کو مزید دو دن دیتے ہیں۔ اعظم خاں نے سپریم کورٹ کا رخ کیا تھا کیونکہ الہ آباد ہائی کورٹ میں ضمانت کی عرضی زیر التوا تھی۔ لیکن پھر انہیں ضمانت نہیں مل سکی اور سپریم کورٹ نے انہیں ہائی کورٹ جانے کو کہا۔ سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ سے درخواست گزار کے دلائل سننے اور معاملے کو جلد سے جلد نمٹانے کو کہا تھا۔

دو سال سے جیل میں بند ہیں

بتا دیں کہ اعظم خاں 26 فروری2020 سے اتر پردیش کی سیتا پور جیل میں بند ہیں۔ ان کے خلاف درج باقی مقدمات میں ان کی ضمانت ہو چکی ہے لیکن ابھی بھی تین ایسے مقدمات ہیں جو کرپشن، دھوکہ دہی اور جعلسازی کے ہیں اور جن میں ضمانت ہونا باقی ہے۔ اعظم خاں کی جانب سے الزام لگایا گیا کہ اتر پردیش کی بی جے پی حکومت ان معاملات کی سماعت کو روکنے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔

اعظم خاں کی ضمانت کی درخواست ایم پی ایم ایل اے کی خصوصی عدالت نے 27 جنوری 2022 کو مسترد کر دی تھی۔ اس بار اعظم خاں نے جیل میں رہتے ہوئے اپنی سیٹ رام پور سے سماج وادی پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا اور کامیابی حاصل کی۔

اعظم کیا کریں گے ؟

اعظم خاں کو لے کر گزشتہ کچھ دنوں سے اتر پردیش کی سیاست بھی گرم ہے اور کہا جا رہا ہے کہ جیل سے باہر آنے کے بعد وہ کوئی بڑا قدم اٹھا سکتے ہیں۔

اعظم خاں کے کئی حامی ماضی میں سماج وادی پارٹی سے استعفیٰ دے چکے ہیں اور پرگتی شیل سماج وادی پارٹی کے صدر شیو پال سنگھ یادو نے کہا ہے کہ سماج وادی پارٹی نے اعظم خاں کی رہائی کے لیے لڑائی نہیں لڑی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN